اسلحہ و شراب برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپورکو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے مزید پڑھیں

گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے ہیں، وہ اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں، دو تہائی اکثریت والے وزیراعلیٰ اپنی اسمبلی میں جانے سے کترا رہے مزید پڑھیں

معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، سرفراز بگٹی

بلوچستان کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ کسی بلوچ نے کسی پنجابی یا پختون کو نہیں بلکہ دہشتگردوں نے مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے نئی پینشن اسکیم متعارف

وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پینشن اسکیم کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کیا ہے جس کے تحت نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کنٹری بیوٹری اسکیم میں 10 فیصد بنیادی تنخواہ سے حصہ دیں مزید پڑھیں

سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چند علاقوں میں سیلابی ریلوں سے فصلوں کا نقصان ہوا ہے، سیلابی علاقوں میں محکمہ صحت کام کررہا ہے تاہم پنجاب کے سیلابی علاقوں میں صحت کے حوالے سے ایمرجنسی مزید پڑھیں

مراد سعید کا وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر قیادت سے رابطوں کا انکشاف

نو مئی سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سےرابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے اہم مزید پڑھیں

مہنگائی کا بوجھ کم ہورہا ہے: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہیے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کیے جارہے ہیں، مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے تاجروں کو ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں ہے، بی آئی ایس پی کے ذریعے مستحق طبقے کو سبسڈی دی جاسکتی ہے، اس حوالے سے رواں ہفتے وزرائے اعلیٰ سے بات چیت ہوگی مزید پڑھیں