امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشیں اور سیلاب. 51 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مکانات، سڑکوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ درخت گرنے سے راستے بند ہو گئے مختلف حادثات میں15 بچوں سمیت 51 افراد Read More

پنجاب میں گھروں میں شیر رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں. 13 شیر برآمد 5 افراد گرفتار

پنجاب بھرمیں غیر قانونی طور پر گھروں میں شیر رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا صوبہ بھر میں 22 مقامات کی انسپیکشن کے دوران 13 شیر تحویل میں لے لیے گئے جبکہ 5 افراد کو گرفتار کے مقدمات Read More

مائیکروسافٹ پاکستان کا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل، میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ عالمی ٹیک کمپنی نے ملک میں اپنے آپریشنز بند کر دیے ہیں۔ مائیکروسافٹ Read More

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کی سہ پہر وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیے۔صدرٹرمپ نےسینیٹ اورایوان نمائندان سےمنظور ہونے والے ٹیکس اوراخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کرکےٹیکس Read More

لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری. جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گزشتہ روز منہدم ہونے والی پانچ منزلہ مخدوش رہائشی عمارت کے ملبے سے چھ اور لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی۔ علاوہ ازیں3 ماہ کی بچی Read More

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 24 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظامِ زندگی مفلوج کردیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے طوفان اوراس دوران مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ کئی افراد لاپتا ہیں۔بارش سے کئی نشیبی علاقے زیر آب Read More

بھارت کو پاکستان، ترکی اور چین کے اتحاد نے مل کر شکست دی. نائب سربراہ بھارتی فوج

بھارتی ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے شکست کا اعتراف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والی چار روزہ لڑائی کے دوران اسے ایک سرحد پر پاکستان کے علاوہ چین Read More