دھمکی ملی ہے میرے بیٹے والد سے ملنے پاکستان گئے تو گرفتار کرلیا جائے گا. جمائمہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹوں کو اپنے والد سے رابطے کی اجازت نہیں دی جا رہی اور اگر وہ پاکستان آ کر ملاقات کی Read More

بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں. کورکمانڈرز کانفرنس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستانی عوام کی سلامتی اور تحفظ پاک افواج کی اولین ترجیح ہے اور شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا بھارتی Read More

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ. 5 ڈائریکٹرز گرفتار

کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر میں پولیس نے چھاپہ مار کر 5 ڈائریکٹرز کو گرفتار کرلیا چھاپے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کی انسپیکشن ٹیم بھی موجود تھی۔گرفتار کیے گئے ڈائریکٹرز میں عرفان نقوی، جلیس صدیقی، اشفاق کھوکھر، Read More

کراچی میں موہن جو دڑو سے مشابہت والا ہزاروں سال قدیم چھوٹا قصبہ دریافت

کراچی کے ضلع ملیر میں واقع میمن گوٹھ کے قریب ڈملوٹی کے مقام پر ہزاروں سال پرانا قدیمی قصبہ دریافت ہوا ہے جس کی ساخت اور ثقافتی آثار موہن جو دڑو سے مشابہت رکھتے ہیں۔ ماہر آثار قدیمہ رفیق بلوچ Read More

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 120 ہوگئیں

امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی شدید متاثر ہے جب کہ طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد اب 120 تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے Read More

پاک بھارت جنگ بندی میں صدر ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے . امریکا

امریکا نے پاک بھارت جنگ بندی میں واشنگٹن کا کردار نہ ہونے سے متعلق مودی سرکار کے دعوے جھوٹے قراردیدیے۔ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے جنگ بندی میں صدر ٹرمپ اور ان کی اتظامیہ کے کردار کو دوبارہ اجاگر کیا۔ Read More

ٹرمپ انتظامیہ نے ائیرپورٹ پر پرانی سکیورٹی پالیسی کو ختم کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے ائیرپورٹ پر جوتے اتارکر سکیورٹی اسکریننگ سے گزرنے کی پالیسی ختم کردی۔واضح رہے کہ یہ قانون پچھلے بیس سال سے لاگو تھا۔ اس کی بنیاد 2001 میں ہونے والے ایک واقعے پر رکھی گئی تھی جب ایک Read More