حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات میں اختلافات چار سے ایک نکتے تک پہنچ گئے

مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وِیٹکوف کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق اختلافات چار نکات سے کم ہو کر صرف ایک نکتے تک رہ گئے ہیں انہوں Read More

کراچی سے اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش فلیٹ سے برآمد

کراچی کےعلاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع فلیٹ سے معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا نے بتایا کہ معروف اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش اتحاد Read More

اے آئی کے ذریعے وزیر خارجہ کی جعلی آواز میں غیرملکی ہم منصبوں سے رابطہ

امریکی اخبار کے مطابق ایک جعلساز نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بن کر غیر ملکی وزرائے خارجہ، ایک امریکی گورنر اور ایک امریکی رکن کانگریس سے رابطہ کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک کیبل اور Read More

عمران خان،مطیع اللہ جان، اسد طور، صدیق جان سمیت 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان چینلز میں صحافیوں کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور Read More

مناسب وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کروں گا. صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ ختم ہوگئی اور اب درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹائیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے Read More

حکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کی نگرانی کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنےکا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دیذرائع کا کہنا ہےکہ ریگولیٹری اتھارٹی ڈیجیٹل اثاثوں کی نگرانی کے لیے لیگل فریم ورک پیش کرےگی ریگولیٹری اتھارٹی خود مختار ادارے کے طور پرکام کرے Read More

ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 100 سے تجاوز کر گئیں. مزید لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی جبکہ ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے ۔ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب بھی Read More

اسرائیلی وزیر اعظم نے بھی ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کر دیا

اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے اور اس حوالے سے ایک خط نوبیل کمیٹی کو بھی بھیجا ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ Read More