ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے.مصطفیٰ عزیز آبادی

متحدہ قومی موومنٹ لندن کے سینئر رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ بانی الطاف حسین کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں Read More

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اپنے اندر سے تبدلی لائے تو بہتر ہوگا.مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمنٰ نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی اکثریت جعلی ہے خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی آئے میری تجویز ہو گی صوبے میں تبدیلی آئے اور تبدیلی آئے تو پاکستان تحریک انصاف کے اندر Read More

فریئر ہال کراچی سے جنگ عظیم کی یادگار اور نایاب شیلڈ سمیت دیگر اشیا چوری

کراچی میں تاریخی حیثیت رکھنے والے فریئر ہال سے جنگ عظیم کی یادگار اور نایاب شیلڈ چوری کرلی گئی جس کا مقدمہ تھانہ آرٹلری میدان میں درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی میونسپل کارپوریشن Read More

گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

گلگت کےمضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی۔سیلاب کی وجہ سےگلگت غذرشاہراہِ پر بھی ٹریفک معطل ہوگئی۔گلگت کےمضافاتی علاقوں میں بادل پھٹنےموسلا دھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہزاروں کنال اراضی پرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئی گھروں اورمویشی Read More

امریکی عدالت نے نائن الیون کے مرکزی مجرم خالد شیخ کیساتھ پلی بارگین معاہدہ منسوخ کر دیا

امریکی اپیل کورٹ نے نائن الیون کے مرکزی مشتبہ مجرم خالد شیخ محمد کے ساتھ ہونے والے پلی بارگین معاہدے کو منسوخ کر دیا جس کے تحت انہیں سزائے موت سے بچایا جانا تھا اور اس کے ذریعے ان کے Read More