ٹرمپ اور پیوٹن سعودی عرب میں ملاقات کریں گے.یوکرین جنگ کے خاتمے پر اتفاق

عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے۔ ٹرمپ نے یہ اعلان روسی رہنما کے ساتھ تقریباً 90 منٹ کی Read More

وفاقی اداروں میں ڈاؤن سائزنگ؛ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی اداروں میں ڈاؤن سائزنگ یعنی سرکاری ملازمین کی تعداد میں کمی لانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے .اوول آفس میں صدارتی حکم نامے پر دستخط کے موقع پر صدر ٹرمپ کے Read More

میٹا نے سوچ کو الفاظ میں تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کردیا

میٹا جو کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ہے اس نے ایک ایسے ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے انسانی ذہن میں آنے والے سوچ کو الفاظ میں تبدیل کیا جا سکے Read More

یہ ریئل اسٹیٹ نہیں ہے: فرانسیسی صدر نے ٹرمپ کے غزہ پلان کو مسترد کردیا

فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 20 لاکھ لوگوں سے یہ نہیں کہا جا سکتاکہ آپ کہیں اور چلےجائیں۔انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر Read More

یرغمالیوں کی رہائی معطل ہونے پر تل ابیب میں مظاہرے شروع. ہائی وے بند

تل ابیب کے شہریوں نے حماس کی حراست میں موجود تمام یرغمالیوں کی مکمل رہائی اور جنگ بندی کے معاہدے کی تکمیل کا مطالبہ کرتے ہوئے جنوب کی طرف جانے والی ایالون ہائی وے کو بند کر دیا۔ایکس پر ایک Read More

امریکہ میں طیارے حادثے تھم نہ سکے:طیارہ پھسل کر دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا ایک شخص ہلاک

امریکا میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ریاست ایریزونا میں لینڈنگ کے دوران نجی طیارہ رن وے سے پھسل گیا۔ لیئر جیٹ طیارہ رن وے سے اتر کر پارک کیے گئے گلف اسٹریم طیارے سے ٹکرا گیا۔کریش لینڈنگ کرنے Read More

ٹرمپ کا اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور ایلومینیم کی تمام طرح کی درآمدات پر بغیر کسی استثناء یا کسی چھوٹ کے 25 فیصد اضافی محصولات کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک سے امریکا درآمد ہونے Read More

حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کرنے پر ٹرمپ سیخ پا.غزہ کو جہنم بنانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ سے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو علاقے کو جہنم بنا دیں گے اگر ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا Read More

ایلون مسک نے ریڈیو فری یورپ اور وائس آف امریکہ کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی اور وائس آف امریکہ کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو امریکی حکومت کی طرف سے مالی امداد فراہم کرنے والی Read More