سعودی عرب کی متوقع شیدید بارشوں پر وارننگ جاری. مکہ اور مدینہ میں ہائی الرٹ

سعودی عرب میں مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں، اولے اور موسلادھار بارش متوقع ہے۔ کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ سعودی عرب نے الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ Read More

ایک اور امریکی طیارے کو حاد ثہ ٹورنٹو میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران تیز ہواؤں کی وجہ اُلٹ گیا۔ طیارہ منی سوٹاسےٹورنٹو جارہا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو میناپولس سے ٹورنٹو جانے والا ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر Read More

معروف گلوکارہ شکیرا کی طبیعت خراب اسپتال میں داخل ورلڈ ٹور منسوخ

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کو پیٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کر لیا گیا جس کی وجہ سے انہیں اپنے ورلڈ ٹور کے تحت پیرو میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی کرنا پڑا۔ جبکہ انہوں نے پیرو Read More

ٹرمپ کے اقدامات کو معطل کرنیوالے ججوں کے مواخذے کے لئے نیا بِل پیش کرنےکی تیاری

کانگریس میں ایک نیا بِل پیش کیا جا رہا ہے جس کے تحت ان وفاقی ججوں کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے جنہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اقدامات کو معطل کیا تھا۔ وائٹ Read More

جنوبی کوریا کی 24 سالہ معروف اداکارہ کی گھر سے لاش برآمد

جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم سائی رون اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔24 سالہ اداکارہ کی لاش جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ان کے گھر سے ملی۔کورین میڈیا کے مطابق اداکارہ کم سائی رون سے ملنے ان کا Read More

امریکا نے غیر قانونی طور پر مقیم مزید سیکڑوں بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا

امریکہ میں مودی ٹرمپ ملاقات بھی بے سودرہی امریکا سے مزید سیکڑوں بھارتی ڈی پورٹ کرنے دیئے .بھارتی میڈیا کے مطابق 120 بھارتی غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر خصوصی پرواز آج رات بھارت پہنچے گی۔جبکہ16 فروری کو تیسری پرواز Read More

شادی کی ترغیب دلانے کیلئے چین کا نوبیاہتا جوڑوں کو نقد رقم دینے کا اعلان

چین نے سکڑتی ہوئی آبادی کے مسئلے سے نمٹنے اور شادی کی ترغیب دلانے کیلئے نوجوان جوڑوں کو تحفے کے طور پر نقد رقم دینے کا اعلان کردیا گیا۔چین کی آبادی میں گزشتہ تین سالوں سے مسلسل کمی واقع ہورہی Read More

بیوی پر ذہنی دباؤ ڈالنے کا الزام.معروف ریپر ابھینو سنگھ کی زہر کھا کر خوکشی

بھارت کے معروف 32 سالہ ریپر ابھینو سنگھ المعروف جگرناتھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 32 سالہ ریپر نے روم میٹ کے ساتھ کھانا کھایا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر زہر کھا کر خودکشی کرلی۔بھارتی Read More