ٹک ٹاک میں بائٹ ڈانس کےبانی ژانگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹک ٹاک میں بائٹ ڈانس کےبانی ژانگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں، جن کی دولت اننچاس اعشاریہ تین ارب ڈالر ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اکتالیس سالہ ژانگ یامنگ نے دوہزار اکیس میں کمپنی کی سربراہی سے Read More

سکھوں کے قتل میں بھارتی وزیر داخلہ ملوث ہیں.کینڈا

کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ ملوث ہیں کینیڈین نائب وزیر خارجہ نے کَچّا چِٹّھا کھول دیا کینیڈا کے نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا ہے کہ امت شاہ نے کینیڈین سکھ علیحدگی Read More

اسرائیلی فوج نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ سےگرفتار سیکڑوں فلسطینیوں کو برہنہ کر دیا

اسرائیلی فوج کی جانب سے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں انسانیت کی بدترین تذلیل دوسو کے قریب فلسطینیوں کو گرفتار کر نے کے بعد نیم برہنہ کر دیا۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے متعدد فلسطینیوں کے Read More

اسرائیل کی اقوام متحدہ کی تنظیم اونروا پر پابندی

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی اور انروا سے تعلقات منقطع کرنے اور اسے دہشتگرد تنظیم قرار دینے Read More

امریکہ میں بیلٹ باکسز میں آتشزدگی سینکڑوں ووٹ ضائع

امریکا میں پانچ نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتش گیر Read More

عمران خان کی رہائی سے متعلق خط صدر بائیڈن کوموصول ہونے کی تصدیق

امریکی محکمہ خارجہ نے ارکان کانگریس کی جانب سے عمران خان کی رہائی سے متعلق لکھے گئے خط کاصدر بائیڈن کو موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ارکان کانگریس Read More

امریکی صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم پر کروڑوں ڈالر کے اخراجات

امریکا بھر میں صدارتی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے.امریکا میں صدارتی مہم کے لیے امیدوارذاتی پیسے کے استعمال سمیت نجی عطیہ دہندگان سے بھی رقم اکٹھی کرسکتے ہیں.فنڈنگ کا ایک اور ذریعہ پولیٹیکل ایکشن کمیٹی گروپس اورآخری Read More