ایران امریکی انتخابات کے دن یا اس سے پہلے اسرائیل پر حملہ کردے گا.امریکی اخبار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نےدعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی Read More

ٹرمپ کی جیت سے عمران خان کی رہائی کی بات میں کوئی صداقت نہیں .میتھیوملر

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن جیتنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کی پریس بریفنگ Read More

جوبائیڈن کا ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہنے پر کچرے کا ٹرک چلا کر صدر کو جواب

ڈونلڈ ٹرمپ کا کچرا جمع کرنے والا ٹرک چلاکر بائیڈن کو کرارا جواب دے دیا . صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو گاربیج قرار دیا تھا۔ برین بے وسکونسن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے طیارے سے اتر کر صحافیوں Read More

ٹک ٹاک میں بائٹ ڈانس کےبانی ژانگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹک ٹاک میں بائٹ ڈانس کےبانی ژانگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں، جن کی دولت اننچاس اعشاریہ تین ارب ڈالر ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اکتالیس سالہ ژانگ یامنگ نے دوہزار اکیس میں کمپنی کی سربراہی سے Read More

سکھوں کے قتل میں بھارتی وزیر داخلہ ملوث ہیں.کینڈا

کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ ملوث ہیں کینیڈین نائب وزیر خارجہ نے کَچّا چِٹّھا کھول دیا کینیڈا کے نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا ہے کہ امت شاہ نے کینیڈین سکھ علیحدگی Read More

اسرائیلی فوج نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ سےگرفتار سیکڑوں فلسطینیوں کو برہنہ کر دیا

اسرائیلی فوج کی جانب سے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں انسانیت کی بدترین تذلیل دوسو کے قریب فلسطینیوں کو گرفتار کر نے کے بعد نیم برہنہ کر دیا۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے متعدد فلسطینیوں کے Read More

اسرائیل کی اقوام متحدہ کی تنظیم اونروا پر پابندی

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی اور انروا سے تعلقات منقطع کرنے اور اسے دہشتگرد تنظیم قرار دینے Read More

امریکہ میں بیلٹ باکسز میں آتشزدگی سینکڑوں ووٹ ضائع

امریکا میں پانچ نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتش گیر Read More