اسرائیلی حملے سے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم ہوگئیں. قطری وزیراعظم

قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کر دی ہیں۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ حماس پر اسرائیلی Read More

قطر کو نشانہ بنانے کا جواز 11 ستمبر سے جوڑ دیا.حماس کو قطرسے نہ نکالا تو پھر حملہ کریں گے . نیتن یاہو

اسرائیلی بینجمن نیتن یاہو نے قطر میں حماس کی قیادت پر حملے کو پاکستان میں اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے امریکی آپریشن سے تشبیہ دے دی۔ ایکس پر جاری کردہ بیان میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن Read More

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو. قطر پر حملے کو غیر دانشمندانہ قرار دیدیا

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں ٹرمپ نے نیتن یاہو پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ تاہم دوسری فون کال Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک

امریکا کی یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں قاتلانہ حملےمیں قدامت پسند رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی 31 سالہ چارلی کرک جان سےگئےچارلی کے قتل کے بعد ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا وائٹ ہاؤس Read More

سویڈن کی نومنتخب وزیرِ صحت پہلے ہی دن پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

سوئیڈن کی وزیرِ صحت ایلیسابیٹ لان منگل کے روز عہدہ سنبھالنے کے چند ہی گھنٹے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران اسٹیج پر گِر کر بےہوش ہو گئیں۔سوئیڈن کی وزیرِ صحت ایلیسابیٹ لان گزشتہ روز عہدہ سنبھالنے کے چند ہی Read More

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا میرا نہیں.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ قطرپر حملے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا۔انہوں نے کہا کہ قطر جیسے قریبی اتحادی پر یکطرفہ حملہ امریکا یا اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔صدر Read More

قطری وزیراعظم کی امریکی پیشگی اطلاع کی خبروں کی تردید. اسرائیلی حملے کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد نے امریکا کی جانب سے اسرائیلی حملے کی پیشگی اطلاع دینے کی خبروں کی تردید کردی۔انہوں نے امریکی کردار پر بات کرتے ہوئےکہا کہ حملے کے 10 منٹ بعد امریکی حکام نے قطری حکام سے Read More

اسرائیل کے حملے میں الخلیل الحیا سمیت تمام رہنما محفوظ ہیں .حماس

حماس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر ی دارالحکومت دوحہ میں اجلاس میں موجود حماس کے رہنما اسرائیلی حملے میں محفوظ رہے ہیں۔ حماس کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ اس اجلاس میں شریک ہمارے تمام رہنما بشمول Read More

نیپال کے وزیراعظم شرما اولی مستعفی. ملک سے فرار

نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف جین زی کے پرتشدد احتجاج کے بعد نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے استعفیٰ دے دیا۔ دارالحکومت کھٹمنڈو میں کرفیو کے نفاذ کے باوجود احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔کرپشن اور Read More

قطر کا اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار. قطر .یو اے ای اور ایرام کی بھی مذمت

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پر جاری ایک بیان میں میں اسرائیل کی جانب سے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنائے جانے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ بیان کے مطابق ریاستِ قطر Read More