ایلون مسک کی اسٹار لنک سروس میں خلل. ہزاروں صارفین متاثر

ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹارلنک میں سروس متاثر ہوئی ہے۔ اسٹارلنک کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ اسٹارلنک فی الحال سروس میں خلل کا سامنا کر رہا ہے۔ ہماری ٹیم تحقیقات کر Read More

قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے. اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا. صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے حوالے سے اسرائیل کو محتاط رہنے کا پیغام دیدیا۔امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیا اور کہا کہ قطر کے ساتھ امریکا کے خاص تعلقات ہیں، Read More

ٹرمپ قطر پر حملے سے ناخوش ہیں تاہم اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے.امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطرمیں حالیہ واقعات پر صدر ٹرمپ ناخوش ہیں اسرائیلی حملے سے مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں مگر اس صورتحال سےاسرائیل سے تعلقات پر اثر نہیں پڑےگا۔ امریکا سے اسرائیل روانگی کے Read More

چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو ملزم کے خاندان کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا. گورنر یوٹا

فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن کا کہنا ہے کہ انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور قدامت پسند تنظیم ٹرننگ پوائنٹ کے شریک بانی چارلی کرک کو گولی مار کر قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ Read More

البانیہ کی کرپشن سے نمٹنے کیلئے اے آئی سے لیس ڈیجیٹل منسٹرکی تقرری

البانیا کے وزیراعظم ایڈی راما نے دنیا کا پہلا ورچوئل اے آئی وزیر مقرر کیا ہے جسے عوامی ٹینڈرز کی نگرانی سونپی گئی ہے تاکہ کرپشن کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے۔البانوی وزیرِ اعظم ایڈی راما نے سوشلسٹ Read More

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو دبئی ائیر شو میں شرکت سے روک دیا

عرب میڈیا کے مطابق قطر میں فضائی حملے کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو دبئی ایئر شو میں شرکت سے روک دیا ۔اسرائیلی اخبار نے بھی انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے Read More

چارلی کرک کے قاتل کی نشاندہی پر 1 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان.مشتبہ شخص کی تصاویر بھی جاری

امریکی حکام نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقتول قریبی ساتھی چارلی کرک کے قتل میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی رائفل برآمد کرلی گئی ہے، قاتل کی معلومات فراہم کرنے والے کے لیے ایک لاکھ ڈالر Read More