بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا. امریکی وزیر تجارت

امریکی وزیر تجارت باورڈ لوٹنک کاکہنا ہےکہ آئندہ ایک سے دو ماہ میں بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگےگا۔امریکی وزیرتجارت نے بھارت پر عائد اضافی 25 فیصد ٹیرف ہٹانےکےلیے 3 شرائط رکھ دیں۔وزیر تجارت باورڈ Read More

برطانوی کابینہ میں ردوبدل. ڈیوڈ لیمی نائب وزیر اعظم.پاکستانی نژاد شبانہ محمود وزیر داخلہ مقرر

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے انجیلا رینر کے استعفے کے بعد اپنی ساکھ بحال کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے نئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ مقرر کردیئے .برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے Read More

یورپی یونین کا ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود گوگل پر 2.95 ارب یورو کا جرمانہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نشانہ نہ بنانے کے انتباہات کے باوجود یورپی یونین نے گوگل کو اپنی اشتہاری خدمات کی حمایت کرنے پر3.47 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ Read More

پورا پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر برطانیہ کی نائب وزیراعظم عہدے سے مستعفی

برطانیہ کی نائب وزیراعظم اینجلا رینر نے پورا پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اینجلا پارٹی کی ڈپٹی لیڈرشپ کے عہدے سےبھی مستعفی ہوگئیں۔انہوں نے جائیداد کی خریداری میں ٹیکس Read More

ارمانی برانڈ کے مالک فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی چل بسے

دنیا بھر میں لگژری اور منفرد فیشن برانڈ کی پہچان رکھنے والے ارمانی کے بانی معروف اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے۔یاد رہے کہ 1975 میں اپنے نام سے برانڈ متعارف کرانے والے جورجیو Read More

امریکہ میں گھر کی گھنٹی بجا کر بھاگنے والے بچے کو مالک نے گولی مار دی

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک 11 سالہ لڑکا محض ایک پرینک کھیلتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ہفتہ کی رات تقریباً گیارہ بجے شہر کے مشرقی حصے ریسین اسٹریٹ پر کچھ بچے گھروں کی گھنٹی Read More

برطانیہ میں کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو زیادہ کیفین والے انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے گی۔پابندی کے تحت دکانیں، کیفے، ریسٹورنٹس اور آن لائن ویب سائٹس بچوں کو ایسے Read More

سوڈان میں تیزطوفانی بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 1 ہزار افراد ہلاک

افریقی ملک سوڈان کے علاقے دارفور میں تیز طوفانی بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 1 ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ اتوار کے روز مسلسل کئی دنوں کی شدید بارشوں کے بعد پیش آیا جس نے ترسین نامی گاؤں کو Read More