اسرائیل کا قطر میں حماس کی قیادت پر فضائی حملہ.حماس رہنما خلیل الحیہ شہید

اسرائیلی فوج نے قطر پر فضائی حملہ کر کے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کو شہید کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق دوحہ کے علاقے کتارا میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔ بمباری کے نتیجے میں Read More

فرانسیسی وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام. حکومت تحلیل

فرانسیسی وزیراعظم فرانسوا بائرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئےجس کے بعد ان کی حکومت ختم ہوگئی یہ فرانس کی جمہوری تاریخ میں تیسری بار ہے کہ حکومت عدم اعتماد کے باعث گر گئی ہے۔فرانس کے وزیر Read More

نیپال میں پرتشدد مظاہروں کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی ہٹادی گئی

نیپال میں پرتشدد مظاہروں کے بعد حکومتی سوشل میڈیا پر پابندی ہٹادی گئی۔واضح‌رہے کہ بدعنوانیوں اورسوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف نیپال میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان Read More

سمندر میں کئی انٹرنیٹ کیبلز کٹ گئیں.مائیکروسافٹ کا کلاوڈ پلیٹ فارم متاثر

بحیرہ احمر میں متعدد انٹرنیٹ کیبلزکٹ گئیں جس کی وجہ سے رابطوں میں خلل کا خدشہ ہے۔مائیکروسافٹ نے کہا کہ اس کی ایزور کلاوڈ کمپیوٹنگ سروس کو مشرقِ وسطیٰ کے بعض حصوں میں انٹرنیٹ ٹریفک میں اضافی تاخیر کا سامنا Read More

مذاکرات آخری مراحل میں ہیں. حماس نے یرغمالی رہا نہ کیے تو سنگین نتائج ہوں گے. ٹرمپ

امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حماس سے سنجیدہ بات چیت کررہے ہیں اب انہیں تمام یرغمالیوں کو ایک ہی بار رہا کرنا پڑے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس Read More

بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا. امریکی وزیر تجارت

امریکی وزیر تجارت باورڈ لوٹنک کاکہنا ہےکہ آئندہ ایک سے دو ماہ میں بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگےگا۔امریکی وزیرتجارت نے بھارت پر عائد اضافی 25 فیصد ٹیرف ہٹانےکےلیے 3 شرائط رکھ دیں۔وزیر تجارت باورڈ Read More

برطانوی کابینہ میں ردوبدل. ڈیوڈ لیمی نائب وزیر اعظم.پاکستانی نژاد شبانہ محمود وزیر داخلہ مقرر

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے انجیلا رینر کے استعفے کے بعد اپنی ساکھ بحال کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے نئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ مقرر کردیئے .برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے Read More

یورپی یونین کا ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود گوگل پر 2.95 ارب یورو کا جرمانہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نشانہ نہ بنانے کے انتباہات کے باوجود یورپی یونین نے گوگل کو اپنی اشتہاری خدمات کی حمایت کرنے پر3.47 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ Read More