عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے رچرڈ گرینل ٹرمپ کے خصوصی ایلچی مقرر

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل انٹیلی جنس کے سابق قائم مقام ڈائریکٹر رچرڈ گرینل کو ایلچی برائے خصوصی مشنز مقرر کردیا ۔واضح رہے کہ رچرڈ گرینل نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی 7 افراد جاں بحق

سعودی عرب کے شہر الاحسا میں موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔سعودی عرب کے نخلستانی شہر میں خاندان کے تمام افراد رات کو سوچکے تھے اور موبائل مزید پڑھیں

امریکہ میں سب سے بڑی معافی . ایک دن میں 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی

امریکی صدر جوبائیڈن نے 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جو امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی ہے.امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا مزید پڑھیں

بچے پیدا کرنے کے لئے جاپان نے ہفتے میں تین دن چھٹی کا اعلان کردیا

جاپان میں آبادی بڑھانے کیلئے حکومت کا انوکھا فیصلہ کرلیا . ہفتے میں تین دن چھٹی کے پالیسی کی منظوری دیدی جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی شہری حکومت نے ملک میں کم شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیا مزید پڑھیں

کابل میں بم دھماکا. وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمٰن حقانی جاں بحق

افغان دارالحکومت میں دھماکے سے حقانی نیٹ ورک کے سینئر رہنما اور افغان وزیر برائے مہجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔خلیل الرحمٰن حقانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے. جنہوں نے حقانی نیٹ ورک کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ کا شامی باغیوں سے پہلا رابطہ

امریکی حکومت نے شامی باغیوں سے جامع حکومت کے قیام کا مطالبہ کردیا امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والے باغی گروپ حیات التحریر سے رابطہ کرکے شام میں ایک جامع حکومت کے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے بائیڈن کی اہلیہ کی تصویر کے ساتھ پرفیوم لانچ کر دیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتونِ اوّل جِل بائیڈن کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم ’فائٹ، فائٹ، فائٹ‘ لانچ کر دیا۔ پرفیوم کی رینج مرد اور خواتین دونوں کے لیے لانچ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں