نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی حکمت عملی تیار کرلی

اسرائیلی فوج کی جانب سے بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پربمباری جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 24 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ مزید پڑھیں

امریکا میں جدید گاڑیوں میں چینی پرزوں اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز

امریکا میں سکیورٹی کو بنیاد بناکر جدید آٹو ڈرائیونگ گاڑیوں کی پروڈکشن میں چین اور روس کے ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خدشات ہیں کہ مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 21 بچوں سمیت 274 افراد شہید

لبنان میں ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 274 تک پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی وزیر صحت فراس الابیض نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ لبنانی علاقوں پراسرائیل کےفضائی حملوں میں 274 افراد شہید مزید پڑھیں

ناروے کا شہری پیجر ڈیوائسز کی فراہمی میں ملوث تھا، لبنان دھماکے سے غائب ہے

برطانوی اخبار کے مطابق ناروے کا شہری رینسن یوسی جو بلغاریہ کی کمپنی نورٹا گلوبل لمیٹڈ کا مالک تھا، اور پیجر ڈیوائسز کی فراہمی میں ملوث تھا، لبنان میں بم دھماکے کے دن غائب ہو گیا ہے 17 ستمبر کو مزید پڑھیں

سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں انورا کمارا دسانائیکے نئے صدر منتخب

سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کے رہنما انورا کمارا دسانائیکے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ انوارا کمارا نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا معاشی بحران کا شکار سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو اور مارکسی مزید پڑھیں

ایران ،کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 51ہوگئی

ایران میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد اکیاون ہوگئی حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ، دھماکے کے وقت کان میں ستر سے زائد کان کن موجود تھے ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

مشرقی و جنوبی لبنان اسرائیل کے شدید حملوں کی زد میں

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے جنوب میں واقع شہر النبطیہ میں الضراریہ اور انصار کے قصبوں کے درمیان واقعے علاقوں اور وادیوں پر 30 منٹ میں 80 سے زائد فضائی حملے کیے۔ حملوں میں مزید پڑھیں

سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہو ا

ایرانی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہو ا تھا۔ ایرانی رکن پارلیمنٹ احمد بخشائیش اردستانی کاکہنا ہے کہ سابق صدر رئیسی ایک پیجر استعمال کرتے تھے، ان مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات میں مدمقابل امیدواروں پر ایک نظر

5 نومبر 2024 کو امریکا میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات شاید حالیہ امریکی تاریخ میں اہم ترین صدارتی انتخابات ہیں۔ اگرچہ امریکی انتخابات کے عالمی اثرات کے باعث پوری دنیا کی نظریں ہی ان انتخابات پر ہیں تاہم امریکا مزید پڑھیں