بھارت میں پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد 3 گنا زائد قیمت میں فروخت

بھارت نے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کر دیا۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی جسے سرکار نے 2010 سے ”دشمن کی ملکیت“ قرار مزید پڑھیں

‘انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا’، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب انہوں نے ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان برطانوی جریدے سے خصوصی مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو بڑا دھچکا

خبر ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو کے حکومتی اتحاد میں شامل چھوٹی جماعت نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے حکومتی اتحاد مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشوں نے جل تھل ایک کردیا جب کہ اس دوران آسمانی بجلی بھی چمکتی رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجدالحرام میں نماز عشاء کے دوران بھی بارش مزید پڑھیں

بھارت میں سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیا

نئی دہلی میں پولیس کا کہنا ہےکہ 28 سالہ شیوانی نامی خاتون نے چوتھی بیٹی کو جنم دیا اور معاشرے کی بدنامی سے بچنے کیلئے خاتون نے اپنی ہی نومولود کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں بھنگ لانے کی کوشش نہ کر یں مسافروں کو خبردار کردیا گیا

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے تھائی لینڈ، کینیڈا اور امریکا سے آنے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔ این سی اے کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں بھنگ لانے کی کوشش میں پکڑے جانے پر مسافروں مزید پڑھیں

برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات، لاہور میں گرفتار فرحان آصف بری

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ مذکورہ فیک نیوز ملزم فرحان کی جانب سے شیئر ہونے سے پہلے ہی پھیل چکی تھی۔ تفتیشی افسر کے مطابق ہر طرح سے تحقیقات کی مزید پڑھیں

شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا ہےکہ ایسے ہی شور مچایا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری نہیں ہوگی لیکن ہم پرامید ہیں کہ ستمبر میں آئی ایم ایف کا منظوری دےگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے سعودی مزید پڑھیں