امریکا میں بچوں سمیت درجنوں افراد سے جبری مشقت کرانے کے الزام میں بھارتی خاندان گرفتار

امریکی حکام نے نیبراسکا میں ہوٹلز چلانے والے بھارتی نژاد خاندان کے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا جن پر بچوں سمیت درجنوں افراد سے جبری مشقت کرانے کا الزام ہے۔ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے بچوں اور بالغوں Read More

ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے. امریکا

امریکا نے بھارت کو خبردار کردیا کہ اگر صدر ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان مذاکرات ناکام ہوئے تو وہ بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے۔امریکی وزیرخزانہ کے مطابق اگر ٹرمپ اور پیوٹن کے مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر Read More

بصورت گڑیا روحانی طور پر بھی مقبول ہونے لگی. بھارت میں لبوبو ڈول کی پوجا شروع

شیطانی مسکراہٹ والی لبوبو گڑیا کی بھارتیوں نے پوجا شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک وائرل ویڈیو میں ایک خاتون کو ہندو رسومات ادا کرتے اور پراساد چڑھاتے بھی دکھایا گیاجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ توہم پسند بھارتیوں نے Read More

چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے پر گورنر سندھ کا رقص

جشن آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو میں گورنر سندھ گلوکار علی ظفر کے مشہور گانے چھنو کی Read More

امریکا میں پولیس نے کم عمر چوروں سے ہزاروں ڈالرز کی چوری شدہ گڑیا برآمد کرلی

امریکی پولیس نے جنوبی کیلیفورنیا کے گودام سے چوری ہونے والی 30 ہزار امریکی ڈالرز مالیت کی لابوبو گڑیا برآمد کر لی ہے جسے 2 کم عمر افراد دوبارہ فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ Read More

ٹرینر کو پالتو وہیل کے ہلاک کرنے کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو فیک نکلی

جیسکا ریڈکلف کی اپنی ہی سدھائی مچھلی کے نگلنے سے موت،وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔ انسٹاگرام، ٹوئٹر اور ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو نے دھوم مچا رکھی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک وہیل Read More

امریکا میں خطرناک مواد لے کر جانے والی ٹرین کو حادثہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں خطرناک موادلےجانے والی ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ٹرین کی مالک یونین پسیفک کمپنی کی ترجمان روبن ٹائسور کے مطابق حادثہ منگل کی دوپہر پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی Read More

امریکا کے شہر آسٹن میں اسٹور کے باہر فائرنگ سے بچے سمیت 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ٹارگٹ اسٹور کی پارکنگ میں فائرنگ کے واقعے میں بچے سمیت کم از کم 3 افراد ہلاک ہو گئے فائرنگ کے بعد ملزم نے دو گاڑیاں چھینیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ Read More

واشنگٹن میں نیشنل گارڈ تعینات کر دیا. پولیس کا کنٹرول سنبھال لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں 800 نیشنل گارڈ اہلکار تعینات کرتے ہوئے شہر کی میٹروپولیٹن پولیس کا کنٹرول براہِ راست وفاقی حکومت کے تحت لے لیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ “جرائم کی لہر” Read More