ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی کے بعد بھارت کا امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنےکے بعد امریکا سے F-35 لڑاکا طیارے خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف Read More

کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکی گلوکارہ کے ساتھ رومانس کی افواہیں

کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے ایک دوسرے سے محبت کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین شہر مونٹریال کے ایک پرتعیش ریسٹورینٹ میں سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی Read More

کیلی فورنیا میں جدید ترین امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گرکرتباہ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق گرنے والے لڑاکا طیارے کا پائلٹ بحفاظت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا تاہم حادثے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔ تحقیقات کا آغاز Read More

امریکی صدر نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے پاکستان کے ساتھ تیل تلاش کرنے کی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا Read More