اقوام متحدہ کی گولان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی معاہدے کی خلاف ورزی قرار

اقوام متحدہ نے گولان کے بفرزون کے اندر اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کو انیس سو چوہتر کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوژارک نے واضح کیا کہ بفرزون میں فوج مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ.ڈھائی سو سے زائد اہداف نشانہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے شام پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کا دارالحکومت دمشق زوردار دھماکوں سے گونج اُٹھا۔اسرائیلی آرمی ریڈیو کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج شام میں داخل گولان کی پہاڑیوں پرقبضہ

اسرائیلی فوج شام کے شہر قنیطرہ میں داخل ہوگئی ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق انیس سو چوہتر کے معاہدے کے بعد پہلی بار اسرائیلی فوج نے بفرزون میں داخل ہوکر گولان کی پہاڑیوں پر شام کے زیر کنٹرول علاقوں پر قبضہ مزید پڑھیں

روسی حکام نے بشار الاسد اوران کے خاندان کو سیاسی پناہ دے دی

شامی اپوزیشن فورسز کے مختلف شہروں اور دارالحکومت دمشق پر کنٹرول کے بعد صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔روسی خبر رساں ایجنسیوں نے کریملن کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ شام کے صدر بشار الاسد اور مزید پڑھیں

ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امریکا میں موجود تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے اور پیدائشی شہریت ختم کرنے سمیت انتخابی مہم کے کیے گئے تمام وعدوں کو فوری پورا کرنا مزید پڑھیں

اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کے اعزاز میں جدہ میں عشائیہ

جدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا تھا کہ اگر ہم ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں تو معاشرہ خوشحال ہوسکتاہے پاکستان میں اس خوشحالی کی اشد ضرورت ہے اگر ہم ایک دوسرے کا ہاتھ مزید پڑھیں

شامی فوج کی پسپائی ،صدر بشارالاسد کا اقتدار خطرے سے دوچار

شام میں صدر بشارالاسد کا اقتدار خطرے سے دوچار ہے باغیوں نے جنوب مغربی شہر درعا پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ یہ ایک ہفتے کے اندرحکومتی فورسز کے ہاتھوں سے نکل جانے والا چوتھا شہر ہے۔برطانوی خبر ایجنس کے مزید پڑھیں

امریکا میں برفانی طوفان نے زندگی کو جما کر رکھ دیا

امریکا میں برفانی طوفان سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں ۔ ریاست اوہائیو، پنسلوانیا اور نیویارک میں پانچ فٹ تک برف پڑچکی ہے اور برفباری سے لوگ گھروں میں مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ سے 2بچے ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ سےدو بچے ہلاک ہوگئے۔حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیلیفورنیا کے علاقے اورویل کے ایلیمنٹری اسکول میں پیش آیا۔واقعے میں دو بچے زخمی مزید پڑھیں