ایرانی حملوں کے خوف سے پانچ ہزار اسرائیلی گھر چھوڑ گئے. حکومت کی تصدیق

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اسرائیل میں رہنے والے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں اور وہ اب اپنے ملک سے دیگر ممالک منتقل ہونے کی کوششیں بھی کررہے ہیں۔ایران اور اسرائیل کے Read More

تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی فوجی مدد کی درخواست نہیں کی. روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی فوجی مدد کی درخواست نہیں کی ہے۔سینٹ پیٹرز برگ میں انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران Read More

چینی صدر اور روسی صدر کا رابطہ.اسرائیلی حملے کی مذمت.فوری جنگ بندی کا مطالبہ

چین کے صدر شی جن پنگ اور روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے اس دوران دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کی اور متحارب فریقین بالخصوص اسرائیل سے مشرق وسطیٰ میں Read More

امریکا نے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی

امریکا نے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی۔امریکی محکمہ خارجہ نے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے درخواست دینے والے غیر ملکی اسٹوڈنٹس کے لیے معطل عمل کو دوبارہ شروع کر دیا ہے لیکن اب تمام طلبا کو Read More

یورپی وزرائےخارجہ کا ایران سے جوہری مذاکرات کا فیصلہ

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ جمعہ کو جنیوا میں ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کریں گے۔تینوں یورپی وزرائے خارجہ ایرانی ہم منصب سے سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کریں گے، Read More

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ. خطرناک ترین سجيل میزائل داغ دیئے

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا کہ اسرائیل پر میزائل حملوں کی 12ویں لہر میں پہلی بار بھاری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے سَجّیل میزائل استعمال کیے گئے جنہوں نے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا۔ ایران Read More

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی حتمی حکم جاری نہیں کیا. امریکی اخبار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے منگل کی رات سینئر مشیروں کو بتایا کہ انہوں نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری دے دی لیکن فی الحال حتمی حکم نہیں Read More

اسرائیلی فوج کی تہران میں شدید بمباری.ایرانی داخلی سکیورٹی ہیڈکوارٹرز تباہ کرنے کا دعویٰ

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا ہے تہران کے مختلف علاقوں سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں تہران کے مضافاتی علاقہ لویزان پر شدید بمباری کی گئی ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے Read More

ایرانی سکیورٹی فورسز نے موساد سے وابستہ افغان شہری گرفتار کرلیا

ایران کی نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق رے شہر میں پولیس نے موساد سے وابستہ ایک مبینہ جاسوس کی شناخت کرکے اسے گرفتار کرلیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق گرفتار شخص افغان شہری اور انڈر گریجویٹ طالب علم ہے جس Read More