اسرائیلی فوج کی تہران میں شدید بمباری.ایرانی داخلی سکیورٹی ہیڈکوارٹرز تباہ کرنے کا دعویٰ

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا ہے تہران کے مختلف علاقوں سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں تہران کے مضافاتی علاقہ لویزان پر شدید بمباری کی گئی ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے Read More

ایرانی سکیورٹی فورسز نے موساد سے وابستہ افغان شہری گرفتار کرلیا

ایران کی نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق رے شہر میں پولیس نے موساد سے وابستہ ایک مبینہ جاسوس کی شناخت کرکے اسے گرفتار کرلیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق گرفتار شخص افغان شہری اور انڈر گریجویٹ طالب علم ہے جس Read More

روس کا امریکا کو ایران کیخلاف اسرائیل کی براہ راست فوجی امداد سے باز رہنے کا انتباہ

ایران اور اسرائیل جنگ کے حوالے سے روس نے امریکا کو خبردار کردیا۔روسی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا اسرائیل کو براہِ راست فوجی امداد دینے یا اس کے بارے میں سوچنے سے بھی خبردار رہے۔خبر Read More

تہران میں 8 ڈرونز سے لدا ٹرک پکڑا گیا. موساد کے مزید 5 مشتبہ ایجنٹ گرفتار

ایران کے دارالحکومت تہران میں 8 ڈرونز سے لدا ایک ٹرک پکڑا گیا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق جنوب مغربی تہران کے علاقے پشوا میں ڈرون فیکٹری پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران یہ ڈرون پکڑے گئے۔واضح رہے کہ چند Read More

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا. ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کا قوم سے خطاب

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو سرنڈر کرنے کے انتباہ کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا امریکا کی کسی بھی فوجی Read More

ایران کا اسرائیل کے پانچویں ایف-35 لڑکا طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ

ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا. اصفہان میں ڈرون بھی تباہ کردیا گیا۔ایرانی گورنر نے بدھ کی صبح اعلان کیا کہ اسرائیلی ایف-35 لڑاکا طیارہ تہران کے جنوب مشرق میں تقریباً 35 کلومیٹر کے فاصلے Read More

اسرائیل کا ایران پر بڑا فضائی حملہ. فوجی اور جوہری تنصیبات نشانہ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران میں سینٹری فیوج کی پیداوار اور اسلحے کی تیاری کے مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اس کارروائی میں ساٹھ جنگی طیاروں نے حصہ لیا اور Read More

ایران کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ. ہائپر سونک میزائل فتح ون کا استعمال

ایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کی گیارویں لہر کا آغاز کردیاایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائیوں کے دوران تل ابیب میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا۔ایران کے حملے کے بعد موساد کے ہیڈکوارٹر میں آگ بھرک Read More