سعودی عرب عراق آسٹریلیا سمیت کئی ممالک کا ایران پر امریکی حملوں پر تشویش کا اظہار

سعودی عرب، عراق، مصر، کویت، کیوبا، چلی، میکسیکو اور وینزویلا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کی جوہری Read More

ایران کا پہلا ردعمل. اسرائیل پر میزائلوں کی بارش آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد، ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر پہلا براہ راست میزائل حملہ کر دیا۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران نے اسرائیل پر کم از کم 20 سے 40 Read More

نشانہ بنائی گئی نیوکلئیر سائٹس حملے سے پہلے خالی کرا لی گئی تھیں ایرانی حکام

ایران کے ایٹمی توانائی ادارے نے فردو، نطنز اور اصفہان میں واقع اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق ان Read More

اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید

اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ جوہری سائنسدان اسیر طباطبائی قمشہ اسرائیلی حملے میں بیوی سمیت شہید ہوئے۔ اسرائیلی حملوں میں شہید ایٹمی سائنسدانوں کی تعداد 10 ہوگئی۔اسرائیلی ایمرجنسی سروس Read More

روس اسرائیل کو کئی بار بتا چکا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیار کے حصول کا کوئی ثبوت نہیں. پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے اسرائیل کو بارہا آگاہ کیا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے ارادے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔روسی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ر Read More