اسرائیلی حملے میں ایران کا ایٹمی ریکٹر محفوظ ہے. عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایران کا ایٹمی ریکٹر محفوظ ہے .عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نےکہا ہےکہ ایرانی ایٹمی تنصیبات میں ریڈی ایشن معمول کے مطابق ہے.اس سے قبل جوہری توانائی اور یورینیم افزودگی Read More

ایران کا اسرائیل پر ڈرونز سے جوابی حملہ .نتین یاہو نامعلوم مقام پر روانہ

ایران نے اسرائیل پر اسرائیل پر 100 ڈرونز سے جوابی حملہ کر دیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے۔دوسری جانب ایرانی حملے سے Read More

اسرائیل کے ایران پر حملے میں اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان قتل

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں پاسدران انقلاب کے ہیڈ کوارٹرز سمیت اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈران چیف جنرل سلامی شہید ہوگئے القدس فورس کے سینئر کمانڈر اسماعیل Read More

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے. پاسدران انقلاب کے سربراہ کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈرقتل

اسرائیل نے ایران کے خلاف باقاعدہ جنگ کا آغاز کر دیا فضائی حملوں میں جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا جس میں پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور جوہری سائنسدان قتل ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی کے Read More

اسرائیل ایران پرکسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے. امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو بھی کردی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل Read More

امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا کی دیگر ریاستوں میں پھیل گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف کیلیفورنیا سے شروع ہونے والے مظاہروں کاسلسلہ امریکا کی مختلف ریاستوں میں پھیل گیا۔نیویارک، شکاگو، آسٹن اور واشنگٹن ڈی سی میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں غیر ملکی میڈیا رپورٹ Read More

ٹرمپ کا امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا جانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر بس اب میرے اور چینی Read More