لاس اینجلس میں کوریج کے دوران آسٹریلوی صحافی خاتون ربڑ کی گولی سے زخمی

لاس اینجلس میں امیگریشن کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی کوریج کے دوران آسٹریلوی صحافی خاتون ربڑ کی گولی لگنے سے زخمی ہو گئی.یہ مظاہرے اُس وقت پھوٹ پڑے جب امریکی امیگریشن اور کسٹمز ایجنسی نے ریاست کیلیفورنیا کے مختلف علاقوں Read More

امیگریشن پالیسیوں کیخلاف کیلیفورنیا میں جاری مظاہرے پرتشدد ہوگئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے تیسرے دن بھی جاری ہیں جبکہ لاس اینجلس میں پرتشدد مظاہرین نے کچھ گاڑیوں کو نظر آتش بھی کیا۔ صدرٹرمپ کا کہنا ہےکہ اشتعال انگیزی پھیلانے Read More

لاس اینجلس میں تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن. شدید جھڑپیں

امریکی شہر لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ نے بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔لاس اینجلس میں وفاقی اہلکاروں کے امیگریشن چھاپوں کے بعد مظاہروں کے بعد 2 ہزار نیشنل گارڈ فوجی تعینات کرنے کا Read More

مجھے کینیڈا میں ہونیوالے جی 7 اجلاس کا دعوت نامہ مل گیا.بھارتی وزیر اعظم مودی کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کینیڈا میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس کے لیے دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ اس دعوت کا اعلان مودی نے خود اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کیا. اس سے پہلے دعوت نامہ نہ آنے پر بھارت Read More

ٹرمپ کی پاک بھارت جنگ بندی پرمودی کی آواز نہیں نکل رہی. راہول گاندھی

راہول گاندھی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق مسلسل بات کررہے ہیں اور نریندر مودی کی آواز نہیں نکل رہی وجہ یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سچائی بیان کررہے ہیں۔بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما Read More