مجھے کینیڈا میں ہونیوالے جی 7 اجلاس کا دعوت نامہ مل گیا.بھارتی وزیر اعظم مودی کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کینیڈا میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس کے لیے دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ اس دعوت کا اعلان مودی نے خود اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کیا. اس سے پہلے دعوت نامہ نہ آنے پر بھارت Read More

ٹرمپ کی پاک بھارت جنگ بندی پرمودی کی آواز نہیں نکل رہی. راہول گاندھی

راہول گاندھی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق مسلسل بات کررہے ہیں اور نریندر مودی کی آواز نہیں نکل رہی وجہ یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سچائی بیان کررہے ہیں۔بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما Read More

حماس کو کمزور کرنے کے لیے غزہ میں مسلح گروہوں کو فعال کیاہے.نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ ان کی حکومت نے غزہ میں مقامی مسلح گروہوں کو حماس کو کمزور کرنے کے لیے فعال کیا.رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حمایت یافتہ ایک گروہ پاپولر Read More

ترکیہ میں عید کے پہلے دن 14 ہزار سے زائد افراد قربانی کے دوران زخمی

ترکیہ میں عید الضحیٰ کے پہلے روز جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زیادہ تر افراد چھریوں یا جانوروں سے لگنے والی چوٹوں کا شکار ہوئے۔ترکیہ کے وزیر صحت کے مطابق جمعہ کو Read More

ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی ختم . ایکدوسرے پر سنگین الزامات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک میں اختلافات شدت اختیار کرگئے.ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگا دئیے۔گزشتہ دنوں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا اہم عہدہ چھوڑ دیا تھا جس Read More

امریکہ میں داخلے پر 12 ممالک پرمکمل اور 7 ممالک پر جزوی پابندی عائد

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے سفری پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیےجس کے مطابق 12ممالک پر مکمل اور 7 پر جزوی پابندیاں عائد کی گئی ہیں ہارورڈ یونیورسٹی میں Read More