امریکا میں ریگن ائیرپورٹ پر مسافر اور جنگی طیارے ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

امریکہ میں مسافر اور جنگی طیارے ٹکرانے سے بال بال بچ گئے . فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن ن کے ایک بیان میں کہا کہ ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز 2983 کو جمعے کو 3.15 بجے کے قریب رونالڈ ریگن واشنگٹن Read More

بینکاک میں زیر تعمیر منہدم عمارت میں پھنسے افراد کے بچنے کے امکانات مدھم پڑنے لگے

میانمار میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 30 منزلہ زیرِ تعمیر عمارت کو زمین بوس ہوئے تقریباً 24 گھنٹے کا وقت گزر چکا ہے تاہم امدادی کارکن اب بھی ملبے سے لوگوں کو Read More

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتیں ایک ہزار سے متجاوز. ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1002 ہو گئی ہے جبکہ Read More

عدالت نے وائس آف امریکہ کی بندش کا فیصلہ عارضی طور پر معطل کردیا

نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز ایک وفاقی جج جیمز پال اوٹکن نے ٹرمپ Read More

میانماراورتھائی لینڈ میں 7.7 شدت کا زلزلہ بینکاک میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے درجنوں افراد لاپتہ

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے زور دارجھٹکےمحسوس کیے گئے،ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 7.7 گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سگائنگ شہر Read More

امریکی محکمہ صحت کا 10 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ صحت کے مطابق ان اقدامات کے نتیجے میں قومی خزانے کو سالانہ 1.8 ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق محکمہ صحت کے 10 Read More

مائیک والٹز نے یمن جنگ کی خفیہ معلومات لیک ہونے کی ذمہ داری قبول کرلی

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مائیک والٹز نے یمن جنگ سے متعلق خفیہ معلومات گروپ چیٹ لیک کی مکمل ذمے داری قبول کر لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک والٹز نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی مکمل Read More

یمن پر حملے کی منصوبہ بندی ظاہر ہونے پر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کیخلاف مقدمہ دائر

امریکی نگراں ادارے امریکن اوور سائیٹ نے صدر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔غیرملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق مقدمے میں وزیر دفاع، ڈائریکٹر انٹیلی جنس، سی آئی اے ڈائریکٹر، وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ کو نامزد Read More