مائیک والٹز نے یمن جنگ کی خفیہ معلومات لیک ہونے کی ذمہ داری قبول کرلی

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مائیک والٹز نے یمن جنگ سے متعلق خفیہ معلومات گروپ چیٹ لیک کی مکمل ذمے داری قبول کر لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک والٹز نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی مکمل Read More

یمن پر حملے کی منصوبہ بندی ظاہر ہونے پر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کیخلاف مقدمہ دائر

امریکی نگراں ادارے امریکن اوور سائیٹ نے صدر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔غیرملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق مقدمے میں وزیر دفاع، ڈائریکٹر انٹیلی جنس، سی آئی اے ڈائریکٹر، وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ کو نامزد Read More

امریکی میگزین کی یمن سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے جنگی منصوبے کی مزید تفصیلات جاری

امریکا کے اٹلانٹک میگزین نے یمن سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کےجنگی منصوبے کی مزید تفصیلات جاری کردیں۔ امریکی میگزین دی اٹلانٹک نے امریکی حکام کے درمیان یمن پر حملے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے کیے جانے والے پیغامات کے Read More

امریکی صدر کا درآمد کی گئی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدکی گئی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کااعلان کردیا اور آٹوٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں اعلان کیا Read More

پاکستان اور چین سمیت آٹھ ممالک کی 70 کمپنیوں پر امریکی برآمدی پابندیاں عائد

امریکہ نے پاکستان، چین اور متحدہ عرب امارات سمیت آٹھ ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ پابندیاں ان کمپنیوں کے خلاف تجارتی تعلقات کو محدود کرنے کے لیے عائد کی گئی ہیں جن پر امریکی Read More

ترکیہ میں امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج 55 صوبوں تک پھیل گیا

ترکی میں حکومت مخالفین کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اس کے باوجود ترک مظاہرین منگل کو مسلسل چھٹے دن سڑکوں پر نکلے۔ اس دوران سات صحافیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔امام Read More

امریکی کانگریس میں پاکستان کے ریاستی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان پر سابق وزیراعظم عمران خان پر ظلم و ستم سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان کے ریاستی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش کر دیا گیا۔ Read More