عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط.فوج کو آئینی حدود میں واپس جانے کی تلقین

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو ایک اور خط لکھ دیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف آف آرمی ا سٹاف جنرل آصف منیر کے نام ایک اور کھلے خط میں Read More

کراچی میں ڈمپرز خوف کی علامت بن گئے: تین مزید موٹر سائیکل سوار جان بحق

کراچی میں کورنگی ابراہیم حیدری سے کراسنگ جاتے ہوئےتیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا. جس کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔موقع پر موجود مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی جبکہ ڈرائیور موقع Read More

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج:اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ

پاکستان تحریکِ انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی ہوئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ ہے اور ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں Read More

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر گرفتاری اور پھر رہائی

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔ بعداں پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری Read More

عمران کی صحت پر پی ٹی آئی کاظہار تشویش فوری طبی امداد کی فراہمی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے بڑھتے ہوئے شوگر لیول اور دل کی دھڑکن کی بےترتیبی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انہیں طبی سہولیات تک رسائی فراہم کرے اور Read More