ہیوی ٹریفک کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر آفاق احمد کو گرفتا ر کرلیا گیا

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا۔نیوز ویلی کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ آفاق احمد کے اکسانے پر کراچی میں مال بردار گاڑیاں جلائی گئیں۔ کورنگی میں مال بردار گاڑیوں کو جلانے کا Read More

لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانیوں جاں بحق اور 37 افراد کو بچا لیا گیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کشتی حادثہ میں 16پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہےجبکہ کشتی پر 63 پاکستانی سوار ہونے کی اطلاعات ہیں .دفتر خارجہ کے مطابق 37 افراد کو زندہ بچا لیا گی Read More

عمران خان کی ہدایت پر کے پی میں کڑے احتساب کیلئے تیاریاں مکمل

عمران خان کی ہدایت پر مشیر احتساب مصدق عباسی نے اینٹی کرپشن فورس ایکٹ تیارکرلیا ہے اینٹی کرپشن فورس میں تین ونگز ہوں گے اور فورس کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کریں گے فورس میں 10 سے زیادہ افراد Read More

راولپنڈی میں کم سن گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

راولپنڈی تھانہ بنی کے علاقہ میں کم سن یتیم گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تشدد میں ملوث میاں بیوی کو حراست میں لے لیا ہےجن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے Read More

8فروری کو احتجاج نہ کرنے والے پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان کے نام عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے 8 فروری کو احتجاج نہ کرنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی رپورٹ بانی تحریک انصاف عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔احتجاج اور پارٹی ہدایات پر عمل Read More

کراچی میں ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی. گاڑیوں کو آک لگانے پر ٹرانسپورٹرز نے شہر کے داخلی راستے بند کردئیے

کراچی کے علاقےہاکس بے مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شہر میں نامعلوم افراد نے مزید دو ہیوی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد صبح سے اب تک Read More

16 سالہ پاکستانی طالبہ نے سندھی زبان میں پہلا اے آئی کیلکولیٹر تیار کرلیا

کراچی کی 16 سالہ طالبہ ماہ روز نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے سندھی زبان میں پاکستان کا پہلا کیلکولیٹر تیار کرلیا ۔ یہ کیلکولیٹر صرف تین دن میں تیار کیا گیا ہے اور اس سے سندھی زبان بولنے والے Read More

کراچی میں شہریوں نے متعدد مال بردار ٹرکوں اور واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی: شہر میں پانی کی سپلائی بند

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف شہریوں کا پارہ ہائی ہو گیا ہے جس کے بعد شہریوں نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے متعدد مال بردار ٹرکوں اور واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی ہے۔ واضح رہے کہ لانڈھی Read More