مصطفیٰ کی والدہ کے اہم انکشافات : جھگڑے میں ملوث لڑکی کا نام بتا دیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کے معاملے پر مقتول کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ مصطفیٰ کے قتل میں ایک لڑکی ملوث ہے جس کا نام مارشہ شاہد ہے.مقتول کی والدہ نے الزام لگایا Read More

اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد ن چوہدری نے شعیب شاہین کو زوردار تھپڑ ماردیا

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین آپس میں لڑ پڑے۔ نیوز ویلی ذرائع کے مطابق لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوئی۔ فواد چوہدری نے شعیب Read More

مصطفیٰ قتل کیس میں جھگڑے کا سبب بننے والی لڑکی کا بیرون ملک جانے کا انکشاف

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد قتل کیے گئے مصطفیٰ عامر کیس میں مبینہ طور پر جھگڑے کا سبب بننے والی لڑکی کے ملک میں موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم Read More

ایم ڈی کیٹ کے پیپر لیک کرنے میں کنٹرولر امتحانات سمیت کئی افراد ملوث

22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔ایف آئی اے سائبرکرائم کی عبوری رپورٹ کے مطابق ملزم ونود کمار Read More

انٹر بورڈ کراچی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارش کردی

انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے نتائج کی اسکروٹنی کے سلسلے میں سندھ اسمبلی کی جانب سے قائم شدہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نےانٹر سال اول میں فیل ہونے والے طلبہ کو 15 سے 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارش کردی۔ Read More

حکومت سندھ کا 19 فروری کو لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 فروری Read More

زندہ مصطفیٰ کو گاڑی میں بند کرکے آگ لگائی. ملزم کا رونگھٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 6 جنوری سے لاپتہ نوجوان مصطفیٰ عامر کی 38 روز بعد لاش ملنے کے بعد قتل کیس میں مزید رونگھٹے کھڑے کر دینے والا انکشافات سامنے آگئے. شریک ملزم شیراز نے دوران تفتیش رونگھٹے کھڑے Read More

عمران خان چاہتے ہیں فوج اورعوام میں خلیج پیدانہ ہو:بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں فوج اورعوام میں خلیج پیدانہ ہو۔ بانی تحریک انصاف عمران خان نے خط میں سنجیدہ مسائل کی طرف اشارہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں میں بیرسٹر گوہر Read More