راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین آپس میں لڑ پڑے۔ نیوز ویلی ذرائع کے مطابق لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوئی۔ فواد چوہدری نے شعیب شاہین سےکہا تم ٹاؤٹ ہو جس پر شعیب شاہین نے فواد چوہدری سےکہا اپنےکام سےکام […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد قتل کیے گئے مصطفیٰ عامر کیس میں مبینہ طور پر جھگڑے کا سبب بننے والی لڑکی کے ملک میں موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم ارمغان اور مصطفیٰ دوست تھے اور دونوں کا نیو ائیر نائٹ پر جھگڑا ہوا تھا […]
22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔ایف آئی اے سائبرکرائم کی عبوری رپورٹ کے مطابق ملزم ونود کمار نے ٹیسٹ سے قبل 22 ستمبر 2024 کو صبح 3:06 بجے ایک سے زائدواٹس ایپ […]
انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے نتائج کی اسکروٹنی کے سلسلے میں سندھ اسمبلی کی جانب سے قائم شدہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نےانٹر سال اول میں فیل ہونے والے طلبہ کو 15 سے 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے چند روز قبل جب میٹرک میں اے ون گریڈ لینے […]
حکومت سندھ نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 فروری بروز بدھ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی مناسبت سے تعطیل ہوگی گی۔نوٹیفکیشن میں […]
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مصطفیٰ قتل کیس میں عدالت کے جج کی جانب سے پولیس سے متعلق ریمارکس پر شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کے جج نے کیس کی سماعت میں پولیس کے بارے میں جو ریمارکس دیے امید ہے عدلیہ اس پر بھی سزا دے گی.کراچی میں شاہراہ فیصل […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 6 جنوری سے لاپتہ نوجوان مصطفیٰ عامر کی 38 روز بعد لاش ملنے کے بعد قتل کیس میں مزید رونگھٹے کھڑے کر دینے والا انکشافات سامنے آگئے. شریک ملزم شیراز نے دوران تفتیش رونگھٹے کھڑے کردینے والا انکشاف کردیا۔ملزم شیراز کے مطابق مصطفیٰ کو قتل کے بعد نہیں جلایا بلکہ […]
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں فوج اورعوام میں خلیج پیدانہ ہو۔ بانی تحریک انصاف عمران خان نے خط میں سنجیدہ مسائل کی طرف اشارہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے خط میں لکھا ہے کہ فوج کی بڑی قربانیاں […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 6 جنوری کو لاپتہ ہونے والے نوجوان مصطفیٰ کی لاش پولیس کو مل گئی ہے.حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے مصطفیٰ کو گاڑی میں بٹھا کر آگ لگائی مصطفیٰ کی جلی ہوئی لاش گاڑی سے ملی ہے۔مصطفیٰ کی لاش پولیس کو حب چوکی سے ملی ہے مصطفیٰ کو گاڑی […]
لاہور شہر میں گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا اور دو بڑے دشمن دار خاندانوں میں صلح ہوگئی۔ذرائع کے مطابق صلح کی تقریب خواجہ تعریف بٹ عرف طیفی بٹ کے گھر پر ہوئی جس میں طیفی بٹ گروپ اور قیصربٹ گروپ کے مابین صلح ہوئی جس میں شفقت بگا بٹ ، اسراربٹ اور تاجر رہنما […]