پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے دو مطالبات رکھ دیے

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان Read More

فوجی عدلتوں سے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں . بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں سے انیس لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے .ان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے Read More

مطالبات کے ماننے کے لئے حکومت کے پاس 30 جنوری تک کا وقت ہے۔تحریک انصاف

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نےپشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کر لیا ہے .ان کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی کی تحریک برقرار ہے Read More

مجلس وحدت مسلمین کا دھرنے ختم کرنے کا اعلان.اہلسنت والجماعت کے دھرنے جاری

مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کے بعد کراچی میں چار مقامات پر دھرنے ختم کرکے سڑکیں کھول دی گئیں جن میں نمائش، انچولی،عباس ٹاؤن اور کامران چورنگی گلستان جوہر شامل جبکہ شہر کے Read More

علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قرار ئے جانے کی کارروائی کالعدم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے منسوخ کردیئے۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے Read More