پاکستان کے قومی خلائی ادارے سُپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کردیا گیا۔پاکستانی سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجا گیا. سیٹلائٹ لے جانیوالے لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ پر پاکستان کا قوم پرچم بھی لگایا گیا تھا۔مقامی طور پر تیار کردہ […]
عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا سنائے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے کوئی مالی فائدہ نہیں اٹھایا انشا اللہ عمران خان نہیں ٹوٹیں گے نہ ہی عمران خان سمجھوتہ کریں گے، وہ اصول پر قائم رہے، وہ مقابلہ کرنا جانتے ہیں […]
پی ٹی آئی کے رہنما اور عمران خان کی لیگل ٹیم میں شامل فیصل چوہدری نےالقادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ یہ بیہودہ کیس کا بیہودہ فیصلہ ہے۔ اس فیصلے کے خلاف ہر فورم پر جائیں […]
اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 14 سال قید اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال سزا سنا دی.جس کے بعد بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔عمران خان کو […]
شیر افضل مروت نے کہا کہ عمران خان کے سوا کوئی بھی میرے خلاف بات کرے گا تو میں آئندہ بھی جواب دوں گا. میں روزانہ کے شوکازوں سے بہت تنگ آگیا ہوں.عمران خان نے نکالنا ہے تو بے شک نکال دیں میں نے کوئی گناہ نہیں کیا۔پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے جمعرات […]
عمران خان نے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کی اور کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات خوش آئند بات ہے اگر کوئی بات چیت شروع ہوئی ہے تو یہ خوش آئند ہے یہ پاکستان کے لیے اچھا ہے ہم چاہ رہے تھے مذاکرات ہوں اس میں پاکستان کے استحکام کی بات […]
اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات علیحدگی میں ہوئی ہے آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں اپنے تمام مسائل آرمی چیف کے سامنے رکھے ہیں. ان […]
کرم جانے والے امدادی سامان کے قافلے پر بگن کے قرین نامعلوم مسلح گروپ نے ایک بار پھر حملہ کیا ہے مسلح افراد نے درجنوں ٹرکوں پر مشتمل قافلے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا اور قافلے میں شامل دو ٹرکوں کو اۤگ لگا نے کے بعد مبینہ طور پر لوٹ مار کی کوشش بھی کی […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی تصدیق کر دی۔ان کا کہنا تھا آرمی چیف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی تھی اس ملاقات میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر بھی موجود تھے۔علی امین گنڈا پور حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات […]
پی ٹی آئی کے دو رہنما بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 3 انتہائی اہم شخصیات سے خصوصی ملاقات کی یہ ملاقات پیر کو ہوئی ذرائع کے مطابق پشاور میں اہم شخصیات کی طویل ملاقات پیر کے روز ہوئی جس میں ملک میں جاری سیاسی تناؤ اور تحریک انصاف کے […]