لاہور ایئرپورٹ پر بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ سعودی عرب میں گرفتار بے گناہ خاندان کو رہائی مل گئی واضح رہے کہ لاہور کے علاقے مرغزار کالونی کی رہائشی فرحانہ اکرم 4 فیملی ممبرز کے ساتھ 23 دسمبر میں […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان کی عون چوہدری سے ملاقات پر پارٹی رہنماؤں نے عاطف خان ہدف تنقید بنالیا۔ ذرائع نے بتایا کہ عاطف خان کی عون چوہدری سے ملاقات پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت پارٹی رہنماؤں نے اس پر تنقید کی۔عاطف خان کا کہنا تھاکہ خفیہ نہیں دن کی […]
ایم کیو ایم کی قیادت نے بالآخر سندھ اسمبلی میں پارلیمانی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا . متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی کے قیام کے ایک سال گزرنے کے باوجود پارلیمانی لیڈر، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور چیف ویپ کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم اس پر پارٹی […]
صوابی میں 8 فروری کے جلسے سے متعلق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں حکمت عملی طے کی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنید اکبر کا کہنا ہے کہ پارٹی جلسے کے لیے کسی سے پیسے نہ لیں گے اور نہ ہی دیں گے کسی پارٹی رکن […]
سندھ حکومت نے گاڑیوں کے مالکان کو نئی نمبر پلیٹس لگانے کے لئے تین اپریل کی آخری مہلت دے دی۔حکومت سندھ کے مطابق تین اپریل کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں جدید سیکورٹی فیچر پر مشتمل نئی اجرک والی نمبر پلیٹس کے علاوہ گاڑیوں کی کوئی نمبر پلیٹ قابل قبول نہیں ہوگی۔ تین اپریل […]
کے الیکٹرک سمیت تقسیم کار کمپنوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تقریباً 2 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی نیپرا 12 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گی۔منظوری کی صورت میں مارچ 2025 سے بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے جس سے عوام کو 52 […]
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کو احتجاج کی کال دینے کے بعد حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن کرنا شروع کر دیا ہے۔سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت کی رہائش گاہ پر راولپنڈی پولیس نےچھاپہ مارا لیکن راجہ بشارت گھر پر عدم موجودگی کے باعث گرفتار نہ ہو سکے ۔پولیس […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نےایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ کوئی ڈیل نہیں کریں گے اور جیل میں رہنے کو ترجیح دیں گے چاہے ان پر کتنا ہی دباؤ کیوں نہ ڈالا جائے۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے جی ایچ کیو […]
پاکستان کے قومی احتساب بیورونے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض، ان کے صاحبزادے، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اُس وقت کے وزیر بلدیات اور موجودہ وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور متعدد سرکاری افسران کے سمیت 30 افراد کے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ریفرنس دائر کردیا […]
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد جس طرح ہمار ورکرز کو رولایا گیا ہے. یہ بات وہ کبھی نہیں بھولے گے جب بھی اختیار ملا ان سب کو نشان عبرت بناونگا یہ میرا وعدہ ہے شہباز شریف یاد رکھے کل ہماری حکومت ائی تو […]