ٹرمپ کی تقریب حلف برداری شرکت کے لئے بلاول کو دعوت نامہ موصول

امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو ذاتی حیثیت میں دعوت دی گئی ہے۔بلاول بھٹو واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری اور دیگر تقاریب میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ […]

سانحہ اے پی ایس میں ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالت میں کیوں نہیں ہوا : سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس جمال مندوخیل کے استفسار پروکیل نے بتایاکہ آرمی ایکٹ اورآفیشل سیکریٹ ایکٹ سانحہ آرمی پبلک سکول کے وقت بالکل موجود تھے. جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ گٹھ جوڑاورآرمی ایکٹ کے ہوتے ہوئے بھی فوجی […]

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عدم موجودگی کے جوازپر فیصلہ موخر کرنا مضحکہ خیز ہے. عمران خان

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیرِ اعظم کے عمران خان ایکس اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کی عدم موجودگی کو جواز بنا کر القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ موخر کرنا انتہائی مضحکہ خیز اور عدالتی نظام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ القادر […]

علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد دھرنے مہنگے پڑ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد میں کیے جانے والے دھرنے مہنگے پڑ گئے. نجی ٹھیکیداروں نے نقصانات کے معاوضہ کے لیے وزیراعلٰیٰ ہاوس کے چکر لگانا شروع کر دیئے.وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے اسلام آباد دھرنے کے دوران کنٹینر، گاڑیوں اور ساؤنڈ سسٹم کو کروڑوں روپے کا نقصان […]

190 ملین پاؤنڈ کے فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں. بیرسٹر گوہر

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالت نے فیصلہ دینا ہی تھا تو کچھ انتظار کرلیتے فیصلے کا تعلق مذاکرات کے ساتھ نہ ہونا چاہیے اورنہ ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات جمہوریت اور سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے۔ عدالتیں فیصلے سنانے میں تاخیر کر […]

نظام عدل سے اعتماد اٹھ گیا . بشریٰ بی بی

ڈی چوک احتجاج کیس میں عبوری ضمانتیں منظور ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان مکالمہ ہوا۔جس میں جج نے کہا کہ تھوڑا وقت لگ گیا ہے لیکن قانونی ضابطے پورے کیےگئے ہیں.اس پر بشریٰ بی بی […]

انٹر بورڈ کراچی نے فرسٹ ایئرکے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی۔

انٹربورڈ کے مطابق بورڈ آفس میں طالبات کے لیے خصوصی کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں اسکروٹنی30 دن میں مکمل کرنے کے لیے بھی ناظم امتحانات کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔جبکہ انٹر بورڈ کراچی نے فرسٹ ایئرکے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی ہے .اعلامیہ کے مطابق فرسٹ ائیرکے امتحانات کے نتائج پر سینئر اساتذہ […]

لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے. سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران 9 مئی سے متعلق کئی سوالات اٹھا دیے۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل سے متعلق کیس کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا […]

عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کیس سے بری

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 2009 میں چاکیواڑہ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ سنایا.عدالت نےملزم عزیر بلوچ کو تین افرا دکے قتل کے مقدمے سے بری کردیا۔ اس مقدمے میں عزیر بلوچ پر پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کا الزام تھا۔وکیل صفائی نے کہا کہ عزیر بلوچ کو گرفتار […]

کے الیکٹرک کی بجلی 5 روپے سستی کرنے کی درخواست

کراچی والوں کیلئے خوشخبری بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخوست سینے کے لئے معروف کے الیکٹرک نے بجلی تقریباً 5 روپے سستی کرنے کی درخواست دے دی. کے الیکٹرک نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے بجلی 4روپے 98پیسے سستی کرنے کی درخواست کردی۔درخواست نومبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائرکی گئی ہے،نیپرا کی […]