عٔمران خانن کے بیٹوں نے والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے والد کی رہائی کے لئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا۔ذرائع کے مطابق سلیمان اور قاسم خان نے اقوام متحدہ کے سپیشل نمائندہ برائے تشدد کے روبرو اپنے والد کے لئے اپیل دائر کر دی۔عمران خان کے صاحبزادوں نے اپیل میں کہا کہ والد ایسی اذیت […]

طیاروں کی عٔدم دستیابی پر پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں۔یہ اقدام بحراوقیانوس کوپارکرنےوالےخصوصی بوئنگ777لانگ رینج طیاروں کی ضروری میٹیننس کیلئے اٹھایاگیا۔پی آئی اےکے مطابق ٹورنٹو کیلئے 13سے 27 ستمبر تک آپریٹ ہونے والی تمام دو طرفہ 13 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔پی آئی اے ٹورنٹو کیلئے […]

جلالپورپیروالا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی.19 لوگوں کو زندہ بچالیا. 8افراد لاپتہ

جلالپورپیروالا میں رات گئے سیلاب متاثرین کی ایک اور کشتی الٹ گئی.مقامی افراد نے 19 لوگوں کو زندہ بچالیا جبکہ 8افراد تاحال لاپتہ ہیں کشتی میں 28 افراد سوار تھے پولیس کاکہنا ہےکہ سیلاب متاثرین ریسکیوامداد نہ ملنےپرپرائیویٹ کشتی پرشہرآرہےتھےگزشتہ رات چند گھنٹوں میں کشتی الٹنے کے 2 واقعات رونما ہوئے۔پولیس حکام کاکہنا ہےکہ لاپتہ […]

نیب. ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں جب کہ وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے عمران خان کی جانب […]

پاکستان میں لاکھوں افراد کے فون ٹیپ ہونے اور نگرانی کیے جانے کا انکشاف

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی ادارے بیک وقت 40 لاکھ موبائل فونز کی نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں […]

ڈپریشن کراچی سے دور ہونے لگا.جمعرات کوہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی سندھ پر موجود ڈپریشن میں تبدیل ہونے والا مون سون سسٹم کراچی سے دور ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ڈپریشن مزید مغرب میں بلوچستان کے ساحل کی طرف جائے گا اور چند گھنٹوں میں اس کے بتدریج کم ہو کر کم دباؤ کے سسٹم میں تبدیل ہونے […]

اداکارہ حمیرا اصغر کے کپڑوں پر خون کے نشانات نے طبی موت پر شکوک و شبہات پیدا کردیئے

ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے حوالے سے حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماڈل کے کپڑوں پر خون کے نشانات ملے ہیں۔کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ نے ان کی موت […]

ملک بھر میں بجلی کے میٹرز تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تھری فیز میٹرز کو جدید اے ایم آئی اسمارٹ میٹرز سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ابتدا میں لاہور کے بجلی کے 3 لاکھ 50 ہزار میٹرز تبدیل کیے جائیں گے۔ اور اس منصوبے کو دسمبر 2026 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن رکھی […]

کراچی میں پولیس کا بارش میں غیر ضروری باہر نکلنے والوں کو حراست میں لینے کا انتباہ

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ غیر ضروری طور پر باہر نکلنے والے شہریوں کی گاڑیاں بند کر دیں گے ان کا چالان بھی ہوگا حراست میں بھی لیا جاسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ موسلا دھار بارش کے دوران شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے […]

بارش برسانیوالے بادل کراچی کے مغرب میں موجود. وقفے وقفے سے بارش کا امکان

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا سسٹم ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے جس کا مرکز 60 کلو میٹر کراچی کے مغرب میں ہے۔جس کے باعث کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ چند گھنٹوں میں ڈپریشن ہوا کے دباو میں تبدیل […]