کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا. بارش کا اگلا اسپیل 27 اگست سے متوقع

کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا مون سون سلسلہ کمزور پڑ گیا تاہم جمعہ کو صرف ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔پاکستان میٹ آفس کے فوکل پرسن انجم نیاز ضیغم نے کہا کہ موجودہ مون سون سسٹم Read More

کراچی کے متعدد علاقوں میں 50 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بجلی بحال نہ ہوسکی

کراچی میں 50 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر جانے کے باوجود ملیر، یونیورسٹی روڈ اور ٹیپو سلطان روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بجلی بحال نہ کی جاسکی جس پر شہری سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے اور Read More

خاور حسین کی موت کنپٹی پر گن رکھ کر چلائی گئی گولی سے ہوئی.پوسٹ مارٹم رپورٹ

ڈان نیوز کے صحافی خاور حسین کی سانگھڑ کے بعد حیدر آباد سول ہسپتال میں کیے گئے دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق جسم کے ساتھ گن چپکا کر فائر کرنے کی وجہ سے موت واقع ہوئی۔خاور حسین Read More

کے الیکٹرک کی ممبر نیپرا کو رات تک شہر بھر میں بجلی بحال کرنے کی یقین دہانی

کےالیکٹرک حکام نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے ممبر رفیق احمد شیخ کو یقین دہائی کروائی ہے کہ رات ساڑھے 9 بجے تک باقی فیڈرز پر بھی بجلی بحالی کر دی جائے گی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے Read More

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران Read More

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ بدھ کی رات سیاسی کمیٹی اجلاس میں کیا گیا.سیاسی کمیٹی میں ضمنی الیکشن لڑنے یا نہ لڑنےپر ووٹنگ کرائی گئی،ارکان کی اکژیت نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے حق میں رائے دی۔پارٹی ذرائع کے Read More

کراچی میں کرنٹ لگنے سے دو بھائی اور موٹر سائیکل سوار جاں بحق. کھمبے سے بچے کو کرنٹ لگنے کی ویڈیو وائرل

کراچی میں منگل کے دن طوفانی بارش کے دوران 2 بھائیوں کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے کا مقدمہ تھانہ شاہ فیصل کالونی میں سی ای او کے الیکٹرک اور دیگر حکام کے خلاف درج کرلیا گیا نیو کراچی Read More