کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا شدید بحران.کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم

کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا. کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔منگل کی بارش کے بعد کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی اب تک بحال نہ کی جاسکی۔ بدھ کے روز Read More

عمران خان نے اعظم سواتی کو سینیٹ اور محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کا نام تجویز Read More

کراچی میں موسلادھار بارش محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیئے

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ہونے والے موسلادھار بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں منگل سے بدھ صبح 8 بجے تک گلشن حدید میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر Read More

کراچی میں بارش نے تباہی مچادی. حادثات میں 12اموات. آج عام تعطیل

کراچی میں بارش نے تباہی مچادی. رات بھر مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا مختلف حادثات میں 12 افراد کی اموات ہوگئی شہر میں آج بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات Read More

کراچی میں بارش ہوتے ہی بیشتر علاقوں میں بجلی معطل. 200 سے زائد فیڈرزٹرپ

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے. بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 200 سے زائد فیڈرزٹرپ کرگئے۔ بارش کےباعث متعدد علاقے بجلی سے محروم ہیں گلستان جوہر، گلشن اقبال ،لائنز ایریا، Read More

صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم . جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا

سانگھڑ میں گاڑی میں مردہ پائے گئے کراچی کے صحافی خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم نے کہا کہ خاور حسین کی میت کے دوبارہ پوسٹمارٹم کے احکامات ملے تھے پوسٹ Read More

سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں چوہا گھس آیا

سینیٹ اجلاس کے دوران چوہا گھس آیا چوہے کی نشاندہی سینیٹر کامران مرتضٰی نے کی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں اراکین اظہار خیال کر رہے تھے کہ اسی دوران ایوان Read More

مون سون کے نئے طاقتور اسپیل کا آغاز. صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی

ملک میں مون سون سیزن کے ایک اور طاقتور اسپیل کا آغاز ہوگیا خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع مسلسل شدید برسات کی زد میں ہیں خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی 15 افراد کے جاں بحق Read More