بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل کر دی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع کوہلو، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، لورالائی، زیارت، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی Read More

لیاری سے تعلق رکھنے والے فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب

ناروے کپ کے دوران پاکستان کی مسلم ہینڈ کی ٹیم کا ایک فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب ہوگیا۔ ناروے کپ اسٹریٹ فٹبال چیمپئن شپ میں شریک پاکستانی فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ پاکستانی ٹیم کے ہمراہ اوسلو Read More

بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں این جی او ہوپ کی خاتون سربراہ کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیر سرکاری تنظیم ہوپ کی چیئرپرسن مبینہ قاسم اگبوٹوالا کو بچوں کی اسمگلنگ کے مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ہیلتھ اورینٹڈ پریوینٹو ایجوکیشن (ہوپ) کی چیئرپرسن مبینہ قاسِم اگبوٹوالا Read More

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر پاکستان بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں. ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں.ڈی جی آئی ایس پی آر نے برطانوی جریدے دی Read More

کراچی میں باپ کی بچوں کیساتھ خودکشی پر متوفی کے والد نے بہو کو قاتل قرار دیدیا

کراچی میں اپنے 2 کمسن بچوں کے ساتھ سمندر میں کود کر خودکشی کرنے والے اورنگزیب عالم کے والد نے بہو کو بیٹے، پوتے اور پوتی کی موت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔انہوں نے کہا کہ کہا کہ ایک بدکردار Read More

نیلامی روکنے کی درخواستیں مسترد . ملک ریاض کے اثاثوں کی نیلامی 7 اگست کو ہوگی

ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی جانب سے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد نیلامی رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواستیں مسترد کر دی گئیں جس کے بعد قومی احتساب بیورو نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے Read More

سینییٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9 ارکان نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب سمیت 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔ااہل ہونے والوں میں پانچ ارکان قومی اسمبلی، ایک سینیٹر اور Read More