لاہور میں خاتون نے دوران چیکنگ لیڈی کانسٹیبل کے سر پر بوتل دے ماری

لاہور میں محمود بوٹی ناکہ پر گاڑی کی تلاشی پر خاتون مشتعل ہوگئی۔ ڈولفن اسکواڈ کے مطابق مشتعل خاتون نے بوتل مار کر لیڈی پولیس اہلکار کا سر پھاڑ دیا۔ملزمہ کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔پولیس کےمطابق Read More

یوم آزادی سے قبل اسلام آباد میں باجوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے شہر کےتمام اسٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا واضح رہے کہ گزشتہ کچھ سالوں سے جشن آزادی Read More

راولپنڈی میں اعضا کی خریدو فروخت میں ملوث گینگ کا کارندہ گرفتار. اسٹریچر سے بندھا شہری بازیاب

راولپنڈی میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے انسانی جسم کے اعضا کی خریدو فروخت میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کرلیا چھاپے کے دوران اسٹریچر سے بندھے ہوئے نوجوان حنان زاہد کو بھی بازیاب کروالیا گیا تاہم 6 Read More

بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل کر دی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع کوہلو، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، لورالائی، زیارت، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی Read More

لیاری سے تعلق رکھنے والے فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب

ناروے کپ کے دوران پاکستان کی مسلم ہینڈ کی ٹیم کا ایک فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب ہوگیا۔ ناروے کپ اسٹریٹ فٹبال چیمپئن شپ میں شریک پاکستانی فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ پاکستانی ٹیم کے ہمراہ اوسلو Read More

بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں این جی او ہوپ کی خاتون سربراہ کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیر سرکاری تنظیم ہوپ کی چیئرپرسن مبینہ قاسم اگبوٹوالا کو بچوں کی اسمگلنگ کے مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ہیلتھ اورینٹڈ پریوینٹو ایجوکیشن (ہوپ) کی چیئرپرسن مبینہ قاسِم اگبوٹوالا Read More