شاہ محمود 9 مئی کے مزید 2 مقدمات میں بری. یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10. 10 برس کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق دو اہم مقدمات جن میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف ے وائس چیئرمین شاہ Read More

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی بارسلونا میں قیمتی گھڑی چھن گئی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی بارسلونا میں قیمتی گھڑی سے محروم ہو گئے۔ بتا یا جاتا ہے کہ گھڑی کی مالیت 56 ہزار یورو تھی جو پاکستانی کرنسی میں ایک کروڑ Read More

کوئٹہ سے اندرون ملک جانیوالی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل

کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل کردی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفرایکسپریس کی 6 بوگیاں ٹریک سے اترگئی تھیں۔ ریلوے حکام کے مطابق Read More

ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کی موت. ڈمپر ڈرائیور کے پاس ہیوی ٹریفک وہیکل لائسنس ہی نہیں تھا

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت نے راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کی موت کا سبب بننے والے ڈمپر ڈرائیور کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا تفتیشی افسر نے Read More

کراچی میں قاتل ڈمپر نے ماہ نور کو شادی سے پہلے ہی موت کا کفن پہنا دیا

راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والے گزشتہ رات دل خراش ٹریفک حادثے نے ایک خوشیوں بھرا گھر اجاڑ دیا جب ہیوی ٹریفک نے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو کچل ڈالا۔حادثے میں جاں بحق بائیس سالہ ماہ نور Read More

آگ لگائے جانے پر ڈمپر ڈرائیورز کا احتجاج. سپر ہائی وے بند کر دیا

ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نے ڈمپروں کو جلانے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وئے سہراب گوٹھ سے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی۔روڈ بند ہونے سے ٹریفک جام اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ڈرائیورز نے نیشنل ہائی Read More

جوگیوں کی سندھ حکومت سے کراچی میں رہائش کے لئے زمین الاٹ کرنے کی اپیل

کراچی کے مختلف علاقوں میں سرکاری زمین پر گذشتہ کئی دہائیوں سے رہنے والے جوگیوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں سرکاری زمین الاٹ کر کے صدیوں سے خانہ بدوشی کی زندگی گزارنے والوں کو آباد کیا Read More