کراچی میں بارش ہوتے ہی بیشتر علاقوں میں بجلی معطل. 200 سے زائد فیڈرزٹرپ

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے. بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 200 سے زائد فیڈرزٹرپ کرگئے۔ بارش کےباعث متعدد علاقے بجلی سے محروم ہیں گلستان جوہر، گلشن اقبال ،لائنز ایریا، منگھوپیر، نارتھ کراچی فائیوسی فورمیں بجلی بند ہے،گولیمار،پاک کالونی،وحیدآباد،جہانگیرآباد،سرجانی اور نیوکراچی کے کئی علاقے بجلی […]

صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم . جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا

سانگھڑ میں گاڑی میں مردہ پائے گئے کراچی کے صحافی خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم نے کہا کہ خاور حسین کی میت کے دوبارہ پوسٹمارٹم کے احکامات ملے تھے پوسٹ مارٹم کے دوران تشدد یا مزاحمت کا کوئی نشان نہیں ملا، فی الحال موت کے […]

ڈکی بھائی کا گیمبلنگ ایپ کےکنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس دوران ڈکی بھائی کے گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف ہواہے ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سعد الرحمان نے تشہیر کے دوران گیمبلنگ ایپ سے کروڑوں روپے وصول کئے ڈکی بھائی کو متعدد بار تفتیش […]

سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں چوہا گھس آیا

سینیٹ اجلاس کے دوران چوہا گھس آیا چوہے کی نشاندہی سینیٹر کامران مرتضٰی نے کی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں اراکین اظہار خیال کر رہے تھے کہ اسی دوران ایوان میں چوہا گھس آیا۔ جس پر سینیٹر دنیش کمار نے اس پر طنزیہ تبصرہ کرتے […]

مون سون کے نئے طاقتور اسپیل کا آغاز. صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی

ملک میں مون سون سیزن کے ایک اور طاقتور اسپیل کا آغاز ہوگیا خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع مسلسل شدید برسات کی زد میں ہیں خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ متعدد زخمی ہیں اموات میں اضافے […]

بلوچستان کے سرکاری یونیورسٹی کا پروفیسر دہشتگردوں کی سہولت کاری کرنے پر گرفتار

سکیورٹی فورسز نے یوم آزادی پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 18 گریڈ کے سرکاری یونیورسٹی کے پروفیسر عثمان قاضی کو گرفتار کر لیا جس نے دہشتگردوں کی سہولت کاری کا ا ور 32 خودکش بمباروں کو تربیت دینے کا اعتراف بھی کیا.وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پولیس حکام کے ہمراہ […]

کراچی میں 3 سے 4 دنوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے

کراچی میں 3 سے 4 دنوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے شہر میں سمندری ہوا رکی ہوئی ہے پیر کی شام بھی کراچی میں درمیانی یا تیز بارش ہو سکتی ہے۔ماہر موسمیات کے مطابق کراچی میں شدید حبس محسوس کیا جا رہا ہے حبس اور مرطوب موسم مون سون سسٹم کو تقویت دیتے ہیں۔ […]

صحافی خاور کے والد نے بیٹے کی موت کو قتل قرار دیدیا

سانگھڑ میں کار سے مردہ حالت میں ملنے والے صحافی خاور حسین کے والد نے بیٹے کی موت کو قتل قرار دےد یا۔صحافی خاور حسین کے اہلخانہ امریکا سے کراچی پہنچ گئے۔اس موقع پر خاور حسین کے والد کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا بہت دلیر انسان تھا وہ خود کو گولی نہیں مارسکتا۔خاور حسین […]

کراچی میں ناتھا خان پل پر ایک مرتبہ پھر گڑھا پڑگیا. شدید ٹریفک جام

شارع فیصل پر ڈرگ روڈ سے ائیر پورٹ جانے والے اہم ناتھا خان پل پر ایک بار پھر گڑھا پڑگیا ہے۔شارع فیصل ناتھا خان برج پر گڑھا پڑنے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔گڑھےکی مرمت کرنے والے انجینئر علی شیرکا کہنا ہےکہ مرمت کا کام […]

سوات میں اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی. 936 بچوں کی جانیں بچالیں

سوات کے علاقے منگلور میں سیلاب سے گورنمنٹ پرائمری اسکول بھی شدید متاثر ہوا تاہم اسکول کے پرنسپل کی حاضر دماغی کے باعث سیکڑوں بچوں کی جانیں بچ گئیں۔ سوات میں مقامی اسکول کے 59 سالہ اسکول پرنسپل سعید نے بتایا کہ صبح 9 بجے میں نے قریبی نالے پر ایک آخری نظر ڈالی اور […]