فرحان غنی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم.رہائی کی رپورٹ پر نوٹس جاری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی و دیگر کے خلاف سرکاری ملازمین پر تشدد کیس میں رہائی سے متعلق رپورٹ پر ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ قانون کے مطابق اس رپورٹ پر فیصلہ کیا جائے گا۔عدالت نے ملزمان کی رہائی سے متعلق زیر دفعہ […]

کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر اور ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی

کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر اور ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس کے مطابق سڑکوں اور لنک روڈ پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا شہریوں کے تحفظ کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ نے […]

مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا.چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی سمیت 3 ملزمان رہا

تشدد اور دھمکیاں دینے کے کیس میں وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی سمیت 3 ملزمان کو تھانے سے رہا کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ فرحان غنی اور دیگر کے خلاف مدعی حافظ سہیل احمد جدون نے مقدمہ واپس لے لیا ہے۔ مدعی نے تحریری درخواست تفتیشی افسر […]

اڈیالہ جیل 148 قیدی ایڈز میں مبتلا.پنجاب کی 43 جیلوں میں 645 قیدی ایڈز کا شکار

راولپنڈی کیاڈیالہ جیل ایڈز کے مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آئی ہے جہاں 148 قیدی ایڈز سے متاثر پائے گئے ہیں یہ اب تک صوبہ پنجاب کی کسی بھی جیل میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔اس وقت یہ جیل شدید حد تک گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی ہے جہاں ایک ہزار 994 قیدیوں کی گنجائش […]

وزیرآباد میں مریم نواز کے دورے کے بعد امدادی کیمپ ختم.کیمپ کو تالا لگادیا گیا

وزیر آباد میں مریم نواز کے دورے سے قبل سوہدرہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں فلڈ ریلیف کیمپ لگایا گیا جس کے لئے سامان بھی لایا گیا جس میں خیمے، کرسیاں، گدے، دوائیاں اور کھانا شامل تھا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسکول میں بنائے گئے فلڈ ریلیف کیمپ میں موجود سیلاب متاثرین سے ملاقات کی […]

30 روپے کے جھگڑے پر دو بھائیوں کے قتل کے ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کے قریب رائیونڈ کے علاقے میں پھل فروش کے ساتھ 30 روپے کے تنازع میں دو بھائیوں کو قتل کرنے کے الزام میں زیر حراست دو افراد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔سپرنٹنڈنٹ پولیس صدر انویسٹیگیشن لاہور میاں معظم […]

ڈکی بھائی کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر سلاخوں کے پیچھے

پاکستان کے معروف یوٹیوبر و ٹک ٹاکر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کے بعد لاہور پولیس نے 2 لاکھ یورو کے فراڈ کیس میں ٹک ٹاکر خرم گجر کو حراست میں لے لیا ہے۔ڈیفنس سی پولیس کے مطابق رانا ارسلان نامی اوورسیز پاکستانی نے ٹک ٹاکر کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق […]

بارش کا نیا اسپیل الرٹ. کراچی سمیت ساحلی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جمعہ سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کے نئے اسپیل سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔این ڈے ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں کے آنے والے نئے اسپیل کے نتیجے میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث ملک کے معاشی حب […]

رانا ثنااللہ کے گھر پرحملےکے کیس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو 10 سال قید تک کی سزا

انسداد دہشتگردی نےعدالت نے 9 مئی کو رانا ثناء اللّٰہ کےگھر پر حملے کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 109 ملزمان میں سے 75 کو سزائیں سنائیں ہیں عدالت نے مقامی 14 ملزمان کو تین سال کی سزا سنائیں۔جبکہ فوادچوہدری زین قریشی سمیت مقدمہ میں 34 ملزمان کو بری کردیا۔عدالت کی جانب سے جن پی ٹی […]

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر مقدمے کیلئے درخواست دے دی

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر مقدمے کے لیے سی پی او کو درخواست دے دی ۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل تابش فاروق نے درخواست کوریئر سروس کے ذریعے سی پی او آفس بھیجی، وکیل نے وزیراعلیٰ پنجاب سمیت 8 ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست […]