علیمہ خان کو 2 لڑکیوں نے انڈا مار دیا . خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے. پولیس

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر 2 لڑکیوں نے انڈا دے مارا۔علیمہ خان پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈا پھینکنےکا واقعہ پیش آیا جس کے بعد پولیس نے 2 لڑکیوں کو حراست میں لے لیا۔عمران خان کی بہن علیمہ خان کو انڈا مارنے کا واقعہ اڈیالہ جیل […]

اتوار کی رات کو مکمل چاند گرہن ہوگا.پاکستان میں بھی بلڈ مون دیکھا جاسکے گا

محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ 7 اور 8 ستمبر کے درمیان مکمل چاند گرہن ہوگا جس کا مشاہدہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔اتوار کی رات کومکمل چاند گرہن ہوگا جو پورے ایشیا کے ساتھ ساتھ یورپ اور افریقہ کے مختلف حصوں میں دیکھا جا سکے گا پاکستان میں یہ چاند گرہن رات […]

معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں

مشہور ڈراما سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گانے وہ ہمسفر تھا کی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں ایک نایاب بھورے ریچھ کے حملے سے زخمی ہوگئیں۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ دیوسائی کے حسین مناظر میں اپنے ایک نئے گانے کی شوٹنگ کر رہی تھیں اور ٹیم کے […]

مارخور کے قانونی شکار کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار امریکی ڈالر تک پہنچ گئی

قومی جانور مارخور کے قانونی شکار کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔ٹرافی ہنٹنگ کے سیزن 26-2025 کے لیے شکار کے پرمٹس کی نیلامی میں پاکستان کے قومی جانور مارخور کا پرمٹ 10 کروڑ روپے سے زائد کی ریکارڈ بولی پر فروخت ہوا۔ یہ اب تک مارخور کے شکار کے لیے […]

پنجاب میں سیلاب سے 46 اموات. 4 ہزار بستیاں ڈوب گئیں. پی ڈی ایم اے

ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے اموات کی تعداد 46 تک پہنچ گئی 35 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب سے 4 ہزار کے قریب بستیاں ڈوب گئی ہیں 15 لاکھ کے قریب افراد کو ریسکیو […]

گجرات میں 577 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش سے تباہی

پنجاب کے ضلع گجرات میں 577 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش نے تباہی مچادی برساتی نالے بپھر گئے کئی دیہات ڈوب گئے۔اربن فلڈنگ سےشہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا جبکہ ڈسٹرکٹ جیل اور احاطہ سیشن کورٹ میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا۔کئی قیدیوں کو لاہور اور گوجرانوالہ جیل منتقل کیا گیا۔انتظامیہ نے ضلع بھر […]

وفاق نے کراچی حیدرآباد پیکج کے تحت ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کو 20 ارب روپے جاری کردیے

وفاقی حکومت نے کراچی حیدرآباد پیکج کے تحت ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی کے لیے 20 ارب روپے جاری کر دیے۔ پاکستان انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ذرائع نے ناصرف یہ ترقیاتی فنڈ اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کی بلکہ بتایا کہ مسلم لیگ ن کے خیبر پختونخواہ سے تعلق […]

سندھ حکومت نے عید میلاد النبیﷺپر 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا

عید میلاد النبی ﷺ پر سندھ حکومت نے 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 5 اور ہفتہ 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ پر […]

سیلاب کے مصنوعی مہنگائی کے اثرات سندھ کی مارکیٹوں تک پہنچ گئے

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے اثرات سندھ پہنچ گئے سندھ میں سیلابی ریلے تو نہ پہنچے لیکن مہنگائی پہنچ گئی شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت اور انتظامیہ سبزیوں کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کروائے مصنوعی مہنگائی کے طوفان سے جینا دو بھر ہوجائے گا سندھ میں سیلاب ابھی تک پہنچا بھی نہیں […]

جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔فیصلے کے مطابق شاہ ریزخان کو ضمانت پررہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے تاہم ان پر کیس کی مزید تفتیش جاری رہے گی۔ واضح […]