صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا لڑکا گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں سوشل میڈیا پر خواتین کا لباس پہن کر ویڈیوز بنانے والے نوجوان کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا لڑکا نکلا. پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس لیاقت علی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران […]

کراچی میں اتوار کی شام سے تیز بارش کا امکان.اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اتوار کی شام سے جمعرات تک تیز بارش کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی بتایا گیا ہے۔مون سون کے طاقتور اسپیل کے تحت اتوار کی شام یا رات سے کراچی کے مضافاتی علاقوں میں گرچ چمک بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ […]

معروف کبڈی کھلاڑی ماکھاجٹ کا دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

پاکستان کے معروف کبڈی کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔کبڈی کے کھلاڑی ماکھا جٹ کو وہاڑی میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ گر گئے اور بعدازاں انتقال کرگئے۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین اور سیکریٹری محمد سرور رانا کی جانب سے […]

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف ے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ۔ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی نے منحرف اراکین جی بی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی پالیسی کی خلاف […]

پاکستان کے آسمان پر 7 ستمبر کو دلکش چاند گرہن کا نظارہ دیکھا جاسکے گا

پاکستان کے آسمان پر آج بروز اتوار 7 ستمبر کی رات دلکش چاند گرہن کا نظارہ ہوگا۔اسپارکو کے مطابق سات اورآٹھ ستمبر کی درمیانی رات چاند کومکمل گرہن ہوگا رواں سال پہلی باربلڈ مون کا نظارہ ہوسکے گابلڈمون کا نظارہ 7 اور 8 ستمبر 2025 کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن ہوگا.خلائی ادارے کے مطابق […]

والد کے انتقال کے اگلے ہی دن پرفارمنس کرنے پر عاطف اسلم کا رد عمل

گلوکار عاطف اسلم نے والد کے انتقال کے اگلے ہی دن میوزیکل شو میں پرفارمنس کرنے پر کی جانے والی تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ انہیں بتائیں کہ انہیں کیا کرنا ہے عاطف اسلم نے کہا، جب لوگ میرے بارے میں الٹی سیدھی […]

جوئے کی ایپس کی تشہیر .رجب بٹ. اقراکنول اور محمد انس کو بھی طلب کر لیا گیا

آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز رجب بٹ، اقرا کنول،محمد انس علی کو 9 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ رجب بٹ ملک […]

امریکی فوجی طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے

امریکی فوجی طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔ترجمان امریکی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی ناظم الامور نے سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے ہمددی کا اظہار کیا۔راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر امدادی سامان پہنچنے کے موقع پر پاک […]

سمندر میں سب میرین کیبلز کٹنے سے انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی جزوی متاثر

سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندر میں سب میرین کیبلز کٹ گئیں جس کے باعث ایس ایم ڈبلیو فور اور آئی ایم ای ڈبلیو ای سب میرین نظام کی بینڈوڈتھ جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔پی ٹی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل کٹنے سے ملک کے بعض علاقوں […]

12ربیع الاول کے موقع پر 5 ستمبر کو گیس بند نہیں ہوگی . سوئی سدرن

سوئی سدرن نے 12 ربیع الاول کے موقع پر گیس کا شیڈول جاری کر دیاہے جس کے مطابق کراچی میں رات دس سےصبح تک گیس بلا تعطل فراہم کی جائیگی صارفین کو گیس اب سے بلاتعطل 6 ستمبر کی رات دس بجے تک دستیاب رہے گی۔ترجمان سوئی سدرن کے مطابق صارفین کو فراہم کی جانے […]