وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم منصوبے کی حمایت کردی۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سب کو مطمئن کرکے کالا باغ ڈیم جیسے منصوبے کو اپنےبچوں اور پاکستان کے مستقبل کےلیے بننا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈیمز پر نقصانات کا 25 فیصد اخراجات […]
انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے اپنی سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا پر سب سے موثر سیاسی جماعت کے طور پر موجود ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق 39 فیصد پاکستانیوں کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف سوشل میڈیا پر سب سے مؤثر سیاسی جماعت ہے. پاکستان مسلم لیگ (ن) کو 28 […]
پاکستان شوبز کے 71 سالہ سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق اداکار انور علی طویل عرصے سے پھیپھڑوں اور گردے کے عارضے میں مبتلا تھے۔فیملی ذرائع کے مطابق انور علی لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل تھے۔ گزشتہ شب انہیں طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ کے ہسپتال […]
پنجاب کے اسکول میں پرنسپل اور پیون کی محبت کی داستان کسی فلمی کہانی سے کم نہیں کیونکہ اس رشتے کی شروعات ایک کپ چائے سے ہوئی۔ سرکاری اسکول کی پرنسپل عائشہ خان اور چپراسی عمران علی کی انوکھی محبت میں پرنسپل کو چائے پیش کرنے کے انداز نے ایسی محبت کو جنم دیا جس […]
فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل کے مطابق سندھ کے بیراجز میں پانی کی آمد و اخراج میں اضافہ ہوگیا ہے گڈو بیراج پر تین لاکھ کیوسک سے زائد کا ریلہ پہنچ گیا ہے تریموں میں پانی میں اضافے کے باعث اپ اسٹریم پر 5 لاکھ کیوسک سے زائد کا ریلہ ریکارڈ کیا گیا.فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل […]
چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر میں پائلٹ اور معاون پائلٹ کے علاقے عملے کے 3 ارکان بھی سوار تھے وزیر داخلہ گلگت بلتستان نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تصدیق کردی۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ […]
پاکستان نےامریکا کیلئے ڈاک اور پارسل کی ترسیل معطل کر دی .اب پاکستان بھی دنیا کے ان 25 سے زائد ممالک میں شامل ہوگیا ہے جنہوں نے امریکا کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے بعد عارضی طور پر امریکا کو ڈاک اور پارسل کی ترسیل معطل کر دی ہے۔امریکی حکومت نے 25 جولائی کو […]
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد ضلع قصور میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیلابی علاقوں میں جاری آپریشن کی نگرانی میں مصروف تھے اور پچھلے پانچ دن سے پتوکی ہیڈبلوکی کے مقام پر ریسٹ ہاؤس میں ہی سورہے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی […]
لاہور میں سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہو کر ریلیف کیمپوں میں پناہ لینے خواتین اور بچوں کو کئی مسائل سے دوچار کر دیا۔ اس سلسلے میں خواتین کا کہنا ہے کہ ریلیف کیمپوں سے عارضی چھت تو مل گئی لیکن بیت الخلاکے مناسب انتظامات نہیں وہ کھیتوں میں جانےیا کھلی جگہ استعمال کرنے […]
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی.انسداددہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنےکے لیے علیمہ خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جیل انتظامیہ کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 2 سال پر محیط میڈیکل ہسٹری شامل ہے۔جیل انتظامیہ کی […]