پاکستان تحریک انصاف ے رہنما سلمان اکرم راجا کے بطور سیکریٹری جنرل استعفیٰ دینے سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ علیمہ خان سے بحث کی وجہ سے سلمان اکرم راجہ دلبرداشتہ ہوئے سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کے درمیان ضمنی انتخابات کے معاملے پربحث ہوئی تھی علیمہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔سلمان اکرم راجہ کے مطابق آج ایک ایسا واقعہ ہوا جو اب مجھ سے دو ٹوک فیصلےکا تقاضہ کرتا ہے میری زندگی کھلی کتاب ہے میرا کوئی عمل کسی اصول سے متصادم نہیں، میرا مختصر خاندان میرے ساتھ […]
تحقیقاتی کمیٹی نے صحافی خاور حسین کی موت کو خود کشی قرار دیدیا کمیٹی نے 8 صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کروا دی جبکہ میڈیکل ریکارڈ اس کے علاوہ ہے ۔سندھ پولیس نے 8 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ تمام شواہد کے بعد کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ سینئر رپورٹر […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے اہل خانہ کو نشانہ بنانا غیر جمہوری رویہ ہے ایسے اقدامات سیاسی و سماجی ماحول کو مزید کشیدہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہ جب ہم کوشش کر رہے ہیں […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی لاہور سے حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے شاہ ریز خان کو 9 مئی 2023 کو جناح ہاؤس پر حملے کے کیس میں8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر […]
کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا مون سون سلسلہ کمزور پڑ گیا تاہم جمعہ کو صرف ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔پاکستان میٹ آفس کے فوکل پرسن انجم نیاز ضیغم نے کہا کہ موجودہ مون سون سسٹم اپنی شدت کھو بیٹھا ہے اور اس کا کراچی پر متوقع اثر تقریباً ختم ہوچکا […]
لاہور میں نو مئی 2023 کے مقدمات میں ملوث سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ شاہ ریز 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب تھا ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افرادرعایت کےمستحق نہیں یاد رہے کہ […]
کراچی میں 50 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر جانے کے باوجود ملیر، یونیورسٹی روڈ اور ٹیپو سلطان روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بجلی بحال نہ کی جاسکی جس پر شہری سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے اور روڈ بند کردیا. 19 اگست کو شہر میں بادل برستے ہی دوپہر تقریبا ڈھائی بجے […]
اینٹی کرپشن کورٹ سندھ نے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت 27 ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پربری کردیا۔ملزمان پر نسلہ ٹاور کو غیر قانونی اضافی زمین الاٹ کرنے اور رشوت وصولی سمیت متعدد الزامات تھے ملزمان پر نسلہ […]
ڈان نیوز کے صحافی خاور حسین کی سانگھڑ کے بعد حیدر آباد سول ہسپتال میں کیے گئے دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق جسم کے ساتھ گن چپکا کر فائر کرنے کی وجہ سے موت واقع ہوئی۔خاور حسین کے دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سر میں لگنے […]