نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی بیٹنگ ایپ کی ایک پروموشن کے 10 سے 20 ہزار ڈالر لیتے تھے۔ ادارے نے جوا کرانے والی 46 آن لائن ایپس کو غیر قانونی قرار دے کر ان کی فہرست بھی جاری کر دی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن […]
کےالیکٹرک حکام نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے ممبر رفیق احمد شیخ کو یقین دہائی کروائی ہے کہ رات ساڑھے 9 بجے تک باقی فیڈرز پر بھی بجلی بحالی کر دی جائے گی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ممبر نیپرا رفیق احمد شیخ نے کے-الیکٹرک سینٹرل کنٹرول روم کا […]
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی […]
ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ بدھ کی رات سیاسی کمیٹی اجلاس میں کیا گیا.سیاسی کمیٹی میں ضمنی الیکشن لڑنے یا نہ لڑنےپر ووٹنگ کرائی گئی،ارکان کی اکژیت نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے حق میں رائے دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ تحریک انصاف کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت سلمان اکرم […]
کراچی میں منگل کے دن طوفانی بارش کے دوران 2 بھائیوں کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے کا مقدمہ تھانہ شاہ فیصل کالونی میں سی ای او کے الیکٹرک اور دیگر حکام کے خلاف درج کرلیا گیا نیو کراچی شفیق موڑ کے قریب کھمبے سے بچے کو کرنٹ لگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں […]
کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا. کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔منگل کی بارش کے بعد کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی اب تک بحال نہ کی جاسکی۔ بدھ کے روز کے الیکٹرک حکام نے شہر کے 94 فیصد سے زائد علاقوں کو بجلی کی فراہمی […]
صوابی کے علاقے دالوڑی گدون میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے بھاری مشینری کام کررہی ہے.کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ سے گرنے سے والے مکانات کے ملبے سے ریسکیو اہلکاروں نے مزید […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کا نام تجویز کیا اور کہا ہے کہ ا موجودہ حالات میں محمود اچکزئی مناسب رہیں گے تاہم […]
محکمہ موسمیات نے کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ہونے والے موسلادھار بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں منگل سے بدھ صبح 8 بجے تک گلشن حدید میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کیماڑی 173 اور اولڈ ایئرپورٹ پر 163 اعشاریہ 5 ملی […]
کراچی میں بارش نے تباہی مچادی. رات بھر مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا مختلف حادثات میں 12 افراد کی اموات ہوگئی شہر میں آج بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل بروز جمعرات کو کراچی میں بارش منگل کی نسبت زیادہ […]