خیبرپختونخوامیں کلاؤڈ برسٹ اور فلیش فلڈنگ نے تباہی مچادی.بارشوں اورسیلاب سے اموات کی تعداد 307ہوگئی ہے پی حکومت کا یوم سوگ قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیکے ترجمان کا بتانا ہے کہ صوبے بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے اموات کی مجموعی تعداد 307 ہوگئی ہے۔ بونیر میں 184، […]
ڈیفنس میں بے دردی سے اپنے بچوں کوقتل کرنے والی ماں کیخلاف تھانہ درخشاں مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت سابق شوہر غفران کی مدعیت میں درج کیا گیاہے بچوں کے والد نے بیان میں کہا 14اگست کی دوپہرڈھائی بجےسابقہ اہلیہ ادیبہ نےکال کی،فون پر مجھے بتایا آپ کو پتہ چلا […]
سوات کے علاقے منگلور میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والے 3 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق سیلاب کے دوران 2071 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا.ریسکیو حکام کے مطابق المدینہ اسکول کے 200 اور شگئی اسکول کے 100 طلبہ محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے۔ حکام کے مطابق […]
ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے ساتویں اسپیل نے تباہی مچا دی۔ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کلاؤڈ برسٹ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 206 تک پہنچ گئی جبکہ متعدد افراد زخمی اور کئی لاپتہ ہیں اور کئی مکانات منہدم ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر بونیر نے […]
باجوڑ میں سلارزئی متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کے دوران خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 مہمند کے علاقے میں رابطہ منقطع ہونے کے بعد کریش ہو گیا جس کے باعث دو پائلٹوں سمیت عملے کے پانچ افراد شہید ہو گئے ہیں۔اعلیٰ حکا م کے مطابق ہیلی کاپٹر چینگئی […]
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب نے تباہی مچا دی جبکہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں اور ان کے نتیجے میں سیلاب کے باعث کم از کم 44 افراد جان سے چلے گئے ہیں جب کہ کئی ایک کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں کشمیرمیں بادل پھٹنے […]
معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال جرات جب کہ وفاقی وزرا اور چیئرمین پیپلز پارٹی کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔صدر پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاک فوج کو فرنٹ سے لیڈ کرنے […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سنگدل ماں نے اپنے دو کمسن بچوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے گلا کاٹ کر قتل کردیا جب کہ پولیس نے ماں کو حراست میں لیکر آلہ قتل برآمد کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس خیابان مجاہد میں 2 بچوں کو قتل کرنے والی ماں کو گرفتار کر […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی فورمز پر پاکستان کا زبردست انداز میں مؤقف اجاگر کرنے پر اعزاز دیا گیا بلاول نے بھارتی جارحیت پر عالمی برادری کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کرکے یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کا […]
پاکستان تحریک انصاف ف کے بانی چیئرمین عمران خان جیل میں دیسی ادویات بھی استعمال کرنے لگے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی دیسی ادویات کے بارے میں ان کی رہنمائی کرتی رہتی ہیں جو خاصی مفید ہوتی ہیں۔ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران […]