لاہور میں محمود بوٹی ناکہ پر گاڑی کی تلاشی پر خاتون مشتعل ہوگئی۔ ڈولفن اسکواڈ کے مطابق مشتعل خاتون نے بوتل مار کر لیڈی پولیس اہلکار کا سر پھاڑ دیا۔ملزمہ کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔پولیس کےمطابق محمود بوٹی ناکہ پر موجود پولیس اہلکاروں نے مشکوک کار کو روکا جس پر خاتون […]
قومی احتساب بیورو نے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا جس میں سے ایک نیلام اور 2 کی مشروط بولی وصول ہوئی جبکہ بقیہ 3 جائیدادوں کو مطلوبہ بولی موصول نہ ہونے پر اُن کی نیلامی مؤخر کر دی گئی۔ نیب کے اعلامیے کے مطابق […]
نیشنل الیکٹر ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.89روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا ہے کمی اپریل تا جون 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ […]
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے شہر کےتمام اسٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا واضح رہے کہ گزشتہ کچھ سالوں سے جشن آزادی کے موقع پر کم عمر لڑکوں اور منچلوں کی جانب سے ہارن کی طرز پر […]
راولپنڈی میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے انسانی جسم کے اعضا کی خریدو فروخت میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کرلیا چھاپے کے دوران اسٹریچر سے بندھے ہوئے نوجوان حنان زاہد کو بھی بازیاب کروالیا گیا تاہم 6 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔یاد رہے کہ 2 اگست کو راولپنڈی پولیس نے نوکری […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل کر دی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع کوہلو، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، لورالائی، زیارت، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی اور ہرنائی میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے۔موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کے پندرہ […]
ناروے کپ کے دوران پاکستان کی مسلم ہینڈ کی ٹیم کا ایک فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب ہوگیا۔ ناروے کپ اسٹریٹ فٹبال چیمپئن شپ میں شریک پاکستانی فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ پاکستانی ٹیم کے ہمراہ اوسلو پہنچا اسٹریٹ فٹبالر چیمپئن شپ میں شرکت سے قبل ہی ٹیم سے علیحدہ ہوگیا اور […]
علیمہ خان نے کہا کہ بانی ن عمران خان نے احتجاج کیلئے 14 اگست کی نئی تاریخ دی ہے بانی نے کہا ہے عوام کو حقیقی آزادی کیلئے کھڑا ہونا ہے انہوں نے کہا ہے ملک میں رول آف لاء ختم ہوچکا ہے 14 اگست کو سب لوگ نکلیں انہوں نے اپنی لیڈر شپ کو […]
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ وہ 5 اگست کے احتجاج میں لوگوں کی عدم شرکت پر پارٹی میں اور عمران خان سے بات کریں گے تاہم کل کا احتجاج آخری احتجاج نہیں تھا یہ عمل جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل کے […]
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیر سرکاری تنظیم ہوپ کی چیئرپرسن مبینہ قاسم اگبوٹوالا کو بچوں کی اسمگلنگ کے مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ہیلتھ اورینٹڈ پریوینٹو ایجوکیشن (ہوپ) کی چیئرپرسن مبینہ قاسِم اگبوٹوالا کو اس وقت گرفتار کیا جب عدالت نے ان کی قبل از گرفتاری ضمانت کی […]